MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
پاکستانیوں کو آئی پی ایل کھیلنا چاہئے، و
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
ابوظہبی (کاروان ڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم آئی پی ایل سے پاکستانی پلیئرز کی مسلسل دوری کو شائقین کے ساتھ نا انصافی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کرکٹرز پر بھی ایونٹ کے بند دروازے کھلنے چاہئیں۔ پاک بھارت کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کیخلاف یا ساتھ کھیلتا ہوا دیکھنے کیلئے شائقین بیتاب رہتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے بات چیت میں کیا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی پلیئرز کو انڈین پریمیئر لیگ سے دور رکھنا دراصل کرکٹ سے محبت کرنے والوں کے لئے ایک بہت بڑا دھچکا ہے۔ جب بھی پاک بھارت پلیئرز ایک ساتھ یا پھر ایک دوسرے کیخلاف کھیلتے ہیں تو بہت بڑا کراؤڈ یہ مقابلے دیکھنے کیلیے اسٹیڈیمز کا رخ کرتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ مستقبل قریب میں پاکستانی پلیئرز آئی پی ایل میں کھیلتے ہوئے دکھائی دیں گے کیونکہ ہمارے پاس بہترین ٹیلنٹ موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ آئی پی ایل کا ابتدائی حصہ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جارہا ہے۔ اگر اس میں سعید اجمل کھیل رہا ہوتا تو یہ اس کے لئے بہترین کنڈیشنز تھیں۔ عمر اکمل، عمر گل اور شاہد آفریدی کے یہاں پر کھیلنے کا بھی بہت بڑا اثر پڑتا۔ یہ اب ان کا اپنا ہوم گراؤنڈ بنا ہوا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز اس حوالے سے کیا فیصلہ کرتے ہیں۔ ویسے بھی کھیلوں اور سیاست کو آپس میں ملانا اچھا نہیں ہوتا۔
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very Nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 10:20 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.