General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums. |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
نوجوان کی محبوبہ کو شادی کی پیشکش، اس تصوی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-01-2015, 11:01 AM
نوجوان کی محبوبہ کو شادی کی پیشکش، اس تصویر کے اگلے ہی لمحے کیا ہوا? آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا نیویارک (نیوز ڈیسک) منگنی کا موقع کسی بھی جوڑے کیلئے نہایت اہم اور یادگار ہوتا ہے لیکن ایک امریکی جوڑے کو منگنی کے موقع پر غم اور خوشی کے جھونکوں نے بیک وقت ایسا گھمایا کہ ان کی منگنی واقعی یادگار بن گئی۔ چوبیس سالہ کائلا ہیرٹی نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ وہ شمالی کیرولائنا کے ساﺅتھ پورٹ علاقے میں سمندر کنارے کھیل رہے تھے کہ ان کے دوست میتھیو پیکا نے شادی کی پیشکش کر کے انہیں حیران کر دیا۔ میتھیو نے منگنی کی انگوٹھی پہنانے کیلئے درجنوں دیگر افراد کی موجودگی میں کائلا کے سامنے ایک گھٹنے پر جھک کر روائتی انداز اپنایا، لیکن بدقسمتی سے انگوٹھی ان کے ہاتھ سے نکل کر نیچے موجود تختوں کے شگاف سے ہوتی ہوئی پانی میں جا گری۔ یہ حادثہ پیش آنے پر سب افسردہ ہو گئے لیکن جلد ہی حاضرین نے رنجیدہ جوڑے کی ہمت بندھائی اور سب مل کر پانی میں انگوٹھی ڈھونڈنے لگے۔ کائلا نے بتایا کہ درجنوں افراد نے ڈیڑھ گھنٹے تک پانی میں تلاش کی اور بالآخر ان کی منگنی کی انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔ اس موقع پر سب لوگوں نے خوب تالیاں بجائیں اور میتھیو سے کہا کہ وہ سب کے سامنے دوبارہ انگوٹھی پہنائے۔ اس بار قسمت نے ساتھ دیا اور میتھیو نے کائلا کو انگوٹھی پہنا دی جس پر سب خوشی سے جھوم اٹھے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: نوجوان کی محبوبہ کو شادی کی پیشکش، اس تصوی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-01-2015, 11:57 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: نوجوان کی محبوبہ کو شادی کی پیشکش، اس تصوی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-07-2015, 05:25 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: نوجوان کی محبوبہ کو شادی کی پیشکش، اس تصوی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-07-2015, 09:02 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: نوجوان کی محبوبہ کو شادی کی پیشکش، اس تصوی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-07-2015, 09:22 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اس, شادی, کو, کی |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ایک دلچسپ کہانی جس میں نصیحت کے بے شمار خوب | Aftab Afi | Quotes | 3 | 01-30-2015 08:33 PM |
ایسے قوانین جو آپ کو حیران و پریشان کر دیں | Rania | General Discussion | 3 | 12-28-2014 05:32 PM |
پاکستانیوں کو آئی پی ایل کھیلنا چاہئے، و | karwanpak | Sports | 1 | 04-18-2014 10:09 AM |
لوگوں کیلئے اُن کے حساب کا وقت قریب آن پہن | ROSE | Quran | 9 | 08-03-2012 01:34 PM |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |