General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums. |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
علم کی پہچان -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-08-2015, 05:53 AM
متفرق معلومات پاکستان ریلوے کا پرانا نارتھ ویسٹرن تہا جھینگر اور شھد کی مکھی پانچھ آنکہیں ہوتی ہیں کتا وہ واحد جانور پے جس کی زبان سے پسینہ آتا ہے پوری دنیا میں اس 3064 زبانیں بولی جاتی ہیں جاپانی زبانی گنتی کی طرح اپر سے نیچے لکھی جاتی ہے دنیا کی قدیم ترین شھنشاہیت جاپان میں ہے ڈینمارک میں ہر مرد ہر عورت پڑھی لکھی ہوتی ہے دنیا میں سبھ سے زیادہ بارش چراپونجی آسام انڈیا میں ہوتی ہے سالانہ تقریباً 1500 انچ برصغیر کا بادشاھ ہماہوں سیڑھیوں سے گر کر مرا تہا دنیا کا نیچا ملک ہالینڈ ہے دنیا بلند ترین شھر آکن کونیکا ہے دنیا کا سبھ سے گرم ترین مقام لیبیا کا مقام عزیزیہ اوسط درجہ حرارت 123 فارن ہائٹ ایمسٹرڈیم 96 جزیروں کی بذریعہ پل ملاکر بنایا گیا دنیا میں سبھ زیادہ بکنے والی چیز سگریٹ ہے پارسی کی عمارت دخمہ میں مرنے والوں کو رکھ دیا جاتا اور انہیں گِدھیں کھا جاتی ہیں کیونکہ وہ مردوں کو نہ دفناتے ہیں نہ ھی جلاتے ہیں شجر طوبا جنت ایک درخت اس میں اگر عربی نسل کا گھوڑا دوڑیا جائے تبھی اس کے سائے سے نہیں نکل سکتا آسٹرلیا میں پایا جانے والا ہیمینگ برڈ وہ واحد پرندہ ہے جو جتنی رفتار سیدھا اڑتا ہے اتنی ہی رفتار سے الٹا دوڑ سکتا ہے بندر کے دو دماغ ہوتے ہیں کٹ فش مچھلی کے تین دل ہوتے ہیں مچھر کے منہ میں 44 دانت ہوتے ہیں اللہ پاس اور سبھ کچھ ہے صرف ظلم اور عاجزی نہیں ہے صبح کا پہر ہے تو بے جان لیکن سانس لیتا ہے اللہ نے قرآن پاک میں فرمایا صبح کی قسم جب وہ سانس لیتی ہے ترکی کا قومی نشان بہیڑیا ہے ملکہ نورجہان برصغیر کی ملکہ تہی جس نے 15000 لاوارث لڑکیوں کی شادیاں کرائیں کاکروچ کے خون کا رنگ سفید ہوتا ہے دنیا کا سبھ سے چہوٹا آدمی ہڈسن ہے جس کا 18 انچ ہے سال بڑا دن 22 جون اور چہوٹا دن 22 دسمبر کا ہوتا ہے روائسی چارلس ڈیگال ایئر پورٹ کا سبھ سے بلند ترین ٹاور ہے جس کی اونچائی 80 میٹر بلند ہے حوالہ کتاب...علم کی پہچان صفحہ 21
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: علم کی پہچان -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-08-2015, 08:08 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: علم کی پہچان -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-08-2015, 11:49 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: علم کی پہچان -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-11-2015, 10:41 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: علم کی پہچان -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-21-2015, 09:22 PM
|
Bookmarks |
Tags |
علم, کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
لیکن اللہ ہمیں اپنی شان کے مطابق عطا فرمات | Rania | General Discussion | 2 | 01-09-2015 08:53 AM |
TOday Literature 15.05.2013... (عمیرہ احمد کے ناول پیر ِکامل صلی اللہ | pakeeza | Urdu Literature | 6 | 05-31-2013 10:52 PM |
چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی | ROSE | Health & Care | 5 | 05-28-2013 11:40 PM |
صحیح اسلامی عقیدے کی پہچان قرآن کی روشنی م | life | Quran | 1 | 10-31-2012 03:33 PM |
اللہ تعالی چھینک کو پسند فرماتے ہیں | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 07-15-2012 09:55 PM |