Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گ& -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-29-2012, 02:45 AM
·٠•●♥ Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ♥ شھزاد ♥Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ♥●•٠·
جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جو محبتوں کے اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل، وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر مجھے ہر طرح سے جوراس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے میری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے یہ خیال سارے ہیں عارضی،یہ گلاب سارے ہیں کاغذی گلِ آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھر گئے جنہیں کر سکا نہ قبول میں،وہ شریک راہِ سفر ہوئے جو مری طلب مِری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے مری دھڑکنوں کے قریب تھے ،مری چاہ تھے ،مرا خواب تھے جو روز و شب مرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-29-2012, 07:11 PM
|
Bookmarks |
Tags |
بچھڑ, تھے, جو, خیال, سے, قیاس, لوگ, مجھ, نہ, وہی, گ& |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
تجھے اب کس لئے شکوہ ہے بچے گھر نہیں رہتے | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Ashaar's | 2 | 02-20-2012 10:27 PM |
وہ سب گزرے ہوئے لمحے مجھ کو یاد آتے ہیں | life | Urdu Writing Poetry | 3 | 08-12-2011 04:24 AM |
جب سے بچھڑ گیا ہے وہ ہم سے ملا کے ہاتھ | AYAZ | Urdu Writing Poetry | 5 | 07-21-2011 12:25 AM |
وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے | masoodjee | Ghamgheen/Sad shayari | 5 | 04-20-2011 11:30 PM |
یہ نا سوچ کہ بچھڑے ہیں تو بھول گئے ہیں تجھے | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 6 | 07-27-2010 06:24 PM |