Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-18-2011, 09:06 AM
جو خیال تھے نہ قیاس تھے ،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جو محبتوں کی اساس تھے ،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل، وہی لوگ ہیں میرے ہمسفر مجھے ہر طرح سے جو راس تھے،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے مری عمر بھر کی جو پیاس تھے،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے یہ خیال سارے ہیں عارضی ،یہ گلاب سارے ہیں کاغذی گل آرزو کی جو باس تھے ،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جنہیں کر سکا نہ قبول میں.وہ شریک راہ سفر ہے جو مری طلب،مری آس تھے،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے مری دھڑکنوں کے قریب تھے،مری چاہ تھے،میرا خواب تھے وہ جو روز و شب میرے پاس تھے ،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
Ɖσ ʏσʋ ℓσѴɛ мɛ? Ƥℓɛαƨɛ ℓιɛ αи∂ ƨαʏ... ʏɛƨ... |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-18-2011, 08:33 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-19-2011, 09:45 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-19-2011, 09:28 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-19-2011, 11:58 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-20-2011, 11:30 PM
|
Bookmarks |
Tags |
بچھڑ, سے, لوگ, مجھ, وہی, گئے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
بچھڑ کے مجھ سے کبھی تو نے یہ بھی سوچا ھے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 8 | 09-14-2011 08:08 PM |
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 11 | 07-30-2010 11:42 AM |
یہ نا سوچ کہ بچھڑے ہیں تو بھول گئے ہیں تجھے | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 6 | 07-27-2010 06:24 PM |
سوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ | Zafina | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 06-17-2010 10:42 PM |