Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Apne Social Network Ko Apni Pasand K Mutabiq Private -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-14-2015, 11:07 AM
اپنے سوشل نیٹ ورکس کو اپنی پسند کے مطابق پرائیویٹ بنائیں
سوشل نیٹ ورکس پر پرائیویسی کو بہتر بنانے کے لیے ’’اے وی جی پرائیویسی فکس ‘‘ (AVG PrivacyFix) مفت دستیاب ہے۔ یہ گوگل کروم اور فائرفوکس کے علاوہ اسمارٹ فونز پر اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے بھی دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے آپ صرف ایک کلک سے اسکین کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی پرائیویسی کو کیا خطرات لاحق ہیں اور انھیں کیسے درست کیا جا سکتا ہے۔ ہمارے ہاں ابھی بھی لوگ پرائیویسی سیٹنگز سے بے خبر ہیں۔ فیس بک ہر کوئی استعمال کر رہا ہے لیکن لوگ اس بات کا احساس نہیں کرتے کہ وہ جو کچھ شیئر کرتے ہیں پہلے اس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہوتی ہے کہ اسے صرف دوستوں سے شیئر کرنا ہے یا عام عوام کے لیے۔ یقیناً آپ کے علم میں ہو گا کہ ویب سائٹس آپ کی جاسوسی کرتی ہیں ، وہ آپ کی پسند اور رحجانات دیکھتی ہیں تاکہ اسی حساب سے آپ کو اشتہارات دکھائے جا سکیں۔ جب اشتہار آپ کی پسند کا ہو گا تو ظاہر آپ اس پر کلک کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ یہ پلگ اِن 1200 کے قریب ایسے ہی ٹریکرز کو بلاک کر کے آپ کی جاسوسی کو ناممکن بنا دیتا ہے۔ فیس بک اور گوگل کے علاوہ لنکڈ اِن اور ٹوئٹر کی پرائیویسی بہتر بنانے کے آپشنز بھی اس میں موجود ہیں۔ فیس بک یہ آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کو ایسے پرائیویٹ بناتا ہے جیسے آپ چاہیں۔ اس سے آپ کنٹرول کر سکتے ہیں کہ سرچ رزلٹس میں آپ کے بارے میں کیا آرہا ہے۔ فیس بک کی ٹریکنگ کو بلاک کر سکتے ہیں۔ فیس بک پر آپ کی کیا اہمیت ہے یہ جانا جا سکتا ہے۔ پرائیویسی سیٹنگز میں ہونے والی کسی تبدیلی سے فوراً آپ کو ایک الرٹ کے ذریعے آگاہ کیا جاتا ہے۔ پرانی فیس بک ایپلی کیشنز کو دیکھا جا سکتا ہے اور انھیں دیے گئے اختیارات واپس لیے جا سکتے ہیں۔ گوگل اس کے ذریعے جانا جا سکتا ہے کہ گوگل آپ کے بارے میں کیا کچھ معلومات اکٹھی کر رہا ہے۔ دیکھا جا سکتا ہے کہ آپ کے بارے میں گوگل میں موجود رزلٹس کی کیا اہمیت ہے۔ ٹوئٹر اس کی مدد سے منتخب کیا جا سکتا ہے کہ کون آپ کو فوٹوز میں ٹیگ کرسکتا ہے، اپنی لوکیشن پرائیویٹ رکھی جا سکتی ہے،ای میل کے ذریعے آپ کو تلاش کرنے سے بلاک کیا جا سکتا ہے اس کے علاوہ ٹوئٹر کی بھی ٹریکنگ بند کی جا سکتی ہے
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: Apne Social Network Ko Apni Pasand K Mutabiq Private -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-14-2015, 03:21 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: Apne Social Network Ko Apni Pasand K Mutabiq Private -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-15-2015, 01:28 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Apne Social Network Ko Apni Pasand K Mutabiq Private -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-16-2015, 11:10 AM
|
(#5)
|
|
||||
Re: Apne Social Network Ko Apni Pasand K Mutabiq Private -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-16-2015, 12:01 PM
|
(#6)
|
|
||||
Re: Apne Social Network Ko Apni Pasand K Mutabiq Private -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-20-2015, 09:04 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: Apne Social Network Ko Apni Pasand K Mutabiq Private -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-25-2015, 11:00 AM
|
Bookmarks |
Tags |
apne, apni, mutabiq, network, pasand, private, social |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Ash'aar " apni pasand kay " | DiE | Shayari games | 832 | 12-27-2020 10:54 PM |
Apne Ap Ko Pasand Aur Dosron Ko | (‘“*JiĢäR*”’) | Urdu Literature | 2 | 06-19-2015 05:01 PM |
Main Apne Baad Apni Sada Chor Jaon Ga ~ | SHAYAN | Members Poetry Collections | 22 | 07-19-2013 06:40 AM |
ParINdaY apne PAON or insan Apni ZUBAN .............. | NaDaN hAsEEnA | Miscellaneous | 2 | 12-28-2012 06:44 PM |
Itna aajao Tum Pasand apne "Rab" ko, | Ghuncha | Urdu Sms | 16 | 11-21-2011 11:54 PM |