True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
۔اس قیمت کو اہلِ علم ہی سمجھتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-11-2015, 03:15 PM
٭یہ دین بڑا قیمتی ہے۔٭
------------- ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کردو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔ موچی نے کہا :اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔ طالبِ علم نے کہا :میرے پاس پیسے تونہیں ہیں۔ موچی کسی صورت نہ مانا۔ اور بغیر پیسے کے جوتا مرمت نہ کیا۔طالبِ علم اپنے استاد کے پاس گیا اور سارا واقعہ سُنا کر کہا: لوگوں کے نزدیک دین کی قیمت کچھ بھی نہیں۔ استاد بھی عقل مند تھے: طالبِ علم سے کہا: اچھا تم ایسا کرو: میں تمہیں ایک موتی دیتا ہوں تم سبزی منڈی جا کر اس کی قیمت معلوم کرو۔ وہ طالبِ علم موتی لے کر سبزی منڈی پہنچا اور ایک سبزی فروش سے کہا: اس موتی کی قیمت لگاؤ۔اس نے کہا کہ تم اس کے بدلےیہاں سے دو تین لیموں اُٹھا لو۔اس موتی سے میرے بچے کھیلیں گے۔ وہ بچہ استاد کے پاس آیا اور کہا: اس موتی کی قیمت دو یا تین لیموں ہے۔ استاد نے کہا: اچھا اب تم اس کی قیمت سُنار سے معلوم کرو۔وہ گیا اور پہلی ہی دکان پر جب اس نے موتی دکھایا تو دکان دار حیران رہ گیا۔ اس نے کہا اگر تم میری پوری دکان بھی لے لو تو بھی اس موتی کی قیمت پوری نہ ہوگی۔ طالبِ علم نے اپنے استاد کے پاس آکر ماجرا سُنایا۔ استاد نے کہا: بچے۔اس قیمت کو اہلِ علم ہی سمجھتے ہیں۔ جاہل کیا جانے دین کی قیمت کو۔۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ۔اس قیمت کو اہلِ علم ہی سمجھتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-11-2015, 07:31 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: ۔اس قیمت کو اہلِ علم ہی سمجھتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-11-2015, 10:19 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ۔اس قیمت کو اہلِ علم ہی سمجھتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-12-2015, 11:08 AM
|
(#5)
|
|
||||
Re: ۔اس قیمت کو اہلِ علم ہی سمجھتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-17-2015, 06:44 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اہلِ, علم, قیمت, کو, ہی, ہیں, ۔اس |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
گلشنِ عشق میں ہر پُھول تمہارا ہی سہی | Rania | Urdu Writing Poetry | 2 | 12-29-2014 10:25 AM |
تمام دوستوں سے یہ معلومات شئیر کیجئے۔ | Rania | Computer and Information Technology | 2 | 06-05-2014 02:40 PM |
پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم سے اقتبا | ROSE | Urdu Literature | 5 | 10-25-2012 04:21 AM |
اس شہر (مکہ) میں دعا قبول ہوتی ہے | ROSE | Hadees Shareef | 1 | 07-16-2012 07:27 AM |
مجھے غم ملا تو میں خوش ہوا کہ یہ اہل عشق کا تا | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Ghamgheen/Sad shayari | 2 | 01-19-2012 08:58 PM |