Say For Islam !!!!Share Say For Islam!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ﷲ کے سوا کوئی اور بھی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-22-2013, 11:58 PM
بےقرار کی دعا ہر انسان اپنی زندگی میں کبھی کبھی ایسے حالات سے یقیناَ دوچار ہوتا ہے جب اس کے سارے دنیاوی سہارے ٹوٹ جاتے ہیں جب اس کے سارے سہارے ٹوٹ جاتے ہیں۔امیدیں ختم ہوجاتی ہیں ظاہری اسباب اور وسائل ناکام ہوجاتے ہیں،قریب ترین اعزاہ اقارب پر اعتماد نہیں رہتا حتیٰ کہ بھائی بھائی کے ساتھ بات نہیں کرستا،بیوی شوہر کے ساتھ اور اولاد اپنے والدین کے ساتھ کھل کربات نہٰیں کرسکتی۔گویا یہ سب کچھ ہوتے ہوئےبھی انسان تنہائی،بےبسی اور بے کسی کی کیفیت محسوس کرتاہے۔تب انسان کے اندر سے ایک آواز اٹھتی ہے کہ ایک سہارا اب بھی موجود ہے ایک دروازہ اب بھی کھلا ہے۔وہاں انسان اپنے دکھ سکھ اور مصائب وآلام کی داستان ہر وقت بیان کرسکتاہے۔ اس کیفیت کا ذکر خود اﷲتعالی نے قرآن مجید میں ان الفاظ میں کیا ہے۔ "بھلا کون ہے جوبےقرار کی دعا قبول کرتاہے۔جب وہ اسے پکارتا ہے اور اس کی تکلیف کودور کرتاہے اور زمین میں تمہیں خلافت عطا کرتاہے﴿یہ کام کرنےولا﴾ﷲ کے سوا کوئی اور بھی ہے"﴿النحل،٦۲ تو اپنے اللہ سے مانگنے اور اسے اپنے دکھ درد سنانے میں شرم محسوس مت کرو ، وہ سب کی سنتا ہے اور سب کو دیتا ہے دعا مانگنا بھی عبادت ہے اس لیے جو کچھ بھی چاہیے ہو اللہ سے مانگو اور اس یقین سے مانگو کہ وہ ضرور دیتا ہے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ﷲ کے سوا کوئی اور بھی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-23-2013, 12:16 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ﷲ کے سوا کوئی اور بھی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-23-2013, 12:21 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ﷲ کے سوا کوئی اور بھی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-23-2013, 10:53 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ﷲ کے سوا کوئی اور بھی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-23-2013, 12:31 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: ﷲ کے سوا کوئی اور بھی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-23-2013, 12:53 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: ﷲ کے سوا کوئی اور بھی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-23-2013, 12:53 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: ﷲ کے سوا کوئی اور بھی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-23-2013, 03:59 PM
|
(#9)
|
|
|||
Re: ﷲ کے سوا کوئی اور بھی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-23-2013, 04:07 PM
|
(#10)
|
|
|||
Re: ﷲ کے سوا کوئی اور بھی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-23-2013, 04:56 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اور, بھی, سوا, کوئی, کے, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کاربوہائیڈریٹس سے جسم کو صرف توانائی ہی | ROSE | Health & Care | 5 | 05-31-2013 09:24 PM |
~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی اور | Shaam | Urdu Writing Poetry | 10 | 09-26-2012 10:07 PM |
وہ شخص جس نے ایک بیوہ اور غریب کی دیکھ بھال ک& | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 07-14-2012 10:02 AM |
کڑی تھی دھوپ اور بے سائباں وہ کر گیا مجھ کو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 09-04-2011 05:47 PM |
سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Beauty Tips | 7 | 08-08-2011 08:55 AM |