Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
خوف ِ خدا عزوجل میں بہنے والے آنسو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-07-2013, 10:42 PM
خوف ِ خدا عزوجل میں بہنے والے آنسو ایک شخص نے تاجدارِ رسالت،شہنشاہِ نبوت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض کی:'' یارسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم !میں کس چیز کے ذریعے جہنم سے نجات پاسکتاہوں؟'' فرمایا:'' اپنی آنکھوں کے آنسوؤں سے۔'' عرض کی: ''میں اپنی آنکھوں کے آنسوؤں کے ذریعے جہنم سے نجات کیسے پاؤں گا؟ '' فرمایا : ''ان دونوں کے آنسوؤں کو اللہ عزوجل کے خوف سے بہاؤ کیونکہ جو آنکھ اللہ عزوجل کے خوف سے روئے اسے جہنم کا عذاب نہیں ہوگا ۔'' (الترغیب و التر ھیب ، کتاب التوبۃ والزھد ،الترغیب فی البکاء،الحدیث ۹،ج ۴،ص۹۸بتصرّف )
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: خوف ِ خدا عزوجل میں بہنے والے آنسو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-10-2013, 09:40 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: خوف ِ خدا عزوجل میں بہنے والے آنسو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-11-2013, 08:56 PM
|
Bookmarks |
Tags |
آنسو, بہنے, خدا, خوف, میں, والے, ِ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج ( علی | ROSE | Health & Care | 6 | 06-02-2013 11:44 PM |
یا الٰہی روز و شب توفیقِ احساں دے مجھ | ROSE | Islamic Poetry | 2 | 02-21-2012 08:52 PM |
ساز و آواز خدوخال میں آ جاتے ہی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 10-30-2011 07:18 PM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |
~!! آنے لگی جو ہجر کی خوشبو وصال میں !!~. | "K.G" | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 08-11-2009 03:07 AM |