فیس بک کو سبق سکھانے کے لیے زکر برگ کو نشانہ & - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » GupShup » فیس بک کو سبق سکھانے کے لیے زکر برگ کو نشانہ &
GupShup !!!!All you do is Gupshup here!!!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
NiKo NiKo is offline
NiKO
 


Posts: 70
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2010
Location: hyderabad
Gender: Male
New New فیس بک کو سبق سکھانے کے لیے زکر برگ کو نشانہ & - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-30-2014, 08:47 AM

فیس بک کو سبق سکھانے کے لیے زکر برگ کو نشانہ بنانے والے ہیکر کا اہم انکشاف





یروشلم (نیوز ڈیسک) فیس بک کی پالیسی کے مطابق اس کی سیکیورٹی میں خامیوں کی نشاندہی کرنے والوں کو سینکڑوں ڈالر کا انعام دیا جاتا ہے لیکن جب ایک فلسطینی نوجوان نے ایک خامی کی نشاندہی کی تو فیس بک سیکیورٹی ٹیم نے ان کی بات پر توجہ ہی نہ دی۔ بار بار گزارش کرنے کے بعد خلیل شرمیطہ نامی آئی ٹی ماہر نے ایک ایسا کام کیا کہ وہی انتطامیہ جو پہلے بات ہی نہیں سن رہی تھی اب اتنی تیز رفتاری سے ان کے پاس پہنچی کہ وہ خود بھی حیران رہ گئے۔


خلیل کہتے ہیں کہ انہوں نے ایک ایسی خامی دریافت کی کہ جسے استعمال کرتے ہوئے کسی بھی شخص کی اجازت کے بغیر اس کی وال پر پوسٹ بھیجی جاسکتی ہے۔ جب ان کے بار بار بتانے پر فیس بک کی سیکیورٹی ٹیم نے توجہ نہ دی تو انہوں نے فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ کی وال پر نقب لگاتے ہوئے ایک پوسٹ بھیج دی جس میں ساری تفصیل بیان کردی۔ وہ کہتے ہیں کہ فوری طور پر فیس بک سیکیورٹی کی طرف سے میٹ جونز نامی انجینئر نے ان سے رابطہ کیا اور پوچھا کہ انہوں نے یہ کام کیسے کیا۔ مکمل تفصیلات ملنے کے بعد فیس بک نے خامی کو دور کرلیا لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ فیس بک قوانین کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر انعامی رقم دینے سے پھر انکار کردیا۔ یہ اطلاعات بھی ہیں کہ ان کا اکاﺅنٹ بند کردیا گیا ہے۔ اب یہ سوال بھی پوچھا جارہا ہے کہ کیا اس سلوک کی وجہ یہ ہے کہ خلیل فلسطینی ہیں اور ایک امریکی کمپنی انہیں وہ مقام دینے سے کترارہی ہے جو ان کا جائز حق ہے۔

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
Default Re: فیس بک کو سبق سکھانے کے لیے زکر برگ کو نشان¬ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-30-2014, 11:51 AM

Asa Hi Krte hain Ye

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
برگ, بک, زکر, سبق, فیس, لیے, کو, کے


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
ایک ہندو کے اسلام قبول کرنے کا ایمان افروز  bint-e-masroor True Story 6 12-04-2014 09:00 PM
فحش ویب سائٹ دیکھنے والے کا الم ناک واقعہ bint-e-masroor General Discussion 6 03-01-2014 03:41 PM
ایک فرم کے باس کو اچانک چھٹی والے دن اپنے اک&# Zafina Jokes 6 07-15-2013 03:47 PM
ہر) انسان کے لئے یکے بعد دیگرے آنے والے (فرشت& ROSE Quran 7 01-23-2012 05:34 AM
سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( Beauty Tips 7 08-08-2011 08:55 AM


All times are GMT +5. The time now is 10:11 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG