MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
The World of Information
»
Computer and Information Technology
»
YahoO! Jald Hi FB aur Google Sy Login Ki SaholaT Khatam Kar Raha Hai
Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!!
|
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → ΅г ↔ ♥
Gender:
|
|
یاہو! جلد ہی فیس بک اور گوگل کے ذریعے لاگ ان ہونے کی سہولت ختم کردے گا
یاہو! اپنی سابقہ کھوئی ہوئی عزت اور مقام کمانے کے لئے مسلسل ہاتھ پائوں ماررہا ہے۔ گوگل اور فیس بک نے یاہو! کے سنہرے دور کا بالکل خاتمہ کردیا ہے اور یاہو! شاید اسی بات کا غصہ نکالنے کے لئے اپنی تمام سروسز پر گوگل اور فیس بک کے یوزر نیم / پاس ورڈ سے لاگ ان ہونے کی سہولت ختم کرنے جارہا ہے۔ ابتداء میں یہ کام یاہو! اسپورٹس سے شروع کیا گیا ہے اور جلد ہی یاہو! کی دیگر تمام سروسز پر بھی فیس بک اور گوگل کے سائن ان بٹنز ہٹا دیئے جائیں گے۔
Flickrصارفین کے لئے اب یہ لازم ہوجائے گا کہ وہ یاہو! کی کسی بھی سروس بشمول یاہو! میل،
استعمال کرنے کے لئے یاہو! کی آئی ڈی سے لاگ ان ہوں۔ اس سے پہلے صارفین کو یہ سہولت حاصل تھی کہ وہ اپنا فیس بک یا گوگل کا اکائونٹ بھی یاہو! کی سروسز پر لاگ ان ہونے کے لئے استعمال کرسکتے تھے۔ یہ سہولت جنوری 2011 ء سے فعال ہے۔ جب یوزر فیس بک یا گوگل کی آئی ڈی سے یاہو! کی سروسز استعمال کرتا ہے تو یاہو! کے پاس صارف کی انتہائی محدود معلومات ہی جمع ہو پاتی ہیں اور وہ انٹرنیٹ پر صارف کی سرگرمیوں سے مکمل طور پر بے خبر رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یاہو! نے اپنے صارفین کی زیادہ سے زیادہ معلومات اکٹھی کرنے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے تاکہ صارف کی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے یاہو! کی سروسز کو خاص طور پراس صارف کے لئے بہتر کرکے پیش کیا جائے۔
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằ~◊Ệ◊~ίάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
|
|
Posts: 78
Country:
Join Date: Mar 2014
Location: Multan
Gender:
|
|
|
|
|
|
Posts: 11,221
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender:
|
|
hmmm
Thanks for nice sharing
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → ΅г ↔ ♥
Gender:
|
|
Thanks
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằ~◊Ệ◊~ίάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|