MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
The World of Information
»
Computer and Information Technology
»
Google Rubik's Cube
Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!!
|
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
روبک کیوب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر گوگل کا دلچسپ پزل ڈوڈل
اگر آپ پزل حل کرنے کے شوقین ہیں تو یقیناً آپ نے روبک کیوب یعنی (چکوروں کے چکور) کا نام تو سن ہی رکھا ہوگا۔ یہ کھلونا 1974 میں ہنگری کے ایک پروفیسر اور مجسمہ ساز
Erno Rubik
نے ایجاد کیا۔
گوگل کی جانب سے اس کھلونے کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر
Google.com
پر روبک کیوب کا ڈوڈل لگایا گیا ہے۔ یہ ڈوڈل بالکل اصل کھلونے کی طرز پر ہی بنایا گیا ہے اور آپ اسے ہر زاویہ سے گھماسکتے ہیں۔ ایک روبک کیوب کے چھے رخ ہوتے ہیں اور ایک رخ پر نو چھوٹے خانے ہوتےہیں۔ آپ کو اس کیوب کو گھما گھما کر ہر رخ پر ایک ہی رنگ کے خانے لانا ہوتے ہیں۔
گوگل لیب کے نمائندہ کے مطابق کمپنی کافی عرصہ سے کوشش کررہی تھی کہ روبک کیوب کا ڈوڈل بنایا جائے۔ تاہم ویب براوزرز میں تھری ڈی اور سی ایس ایس کی سپورٹ کا مسئلہ درپیش تھا۔ مگر اب کم و بیش تمام نئے براوزر بشمول کروم، فائرفاکس اور اوپرا جدید فیچرز سے مزین ہیں۔
تو جناب اب دیر مت کیجئے اور ابھی گوگل کی ویب سائیٹ پر جائیں یا اس لنک پر کلک کیجئے اور یہ دلچسپ پزل حل کرنے کی کوشش کریں۔ اگر آپ اسے کم سے کم باریوں میں حل کرلیتے ہیں تو کمنٹس میں اسکی سکرین شاٹ دینا مت بھولیے گا۔
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
Last edited by (‘“*JiĢäR*”’); 05-20-2014 at 10:44 AM..
|
|
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
GOood ShaarinG J
Be Positive... Everything Gonna be Alright
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Thanks
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 05:03 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.