Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-17-2010, 06:33 PM
شریعت میں خواتین کا بال کٹوانا حرام نہیں ہے۔ اس کی سب سے نمایاں مثال حج کے دنوں میں خواتین کا بال کٹوانا ہے۔ البتہ اس معاملے میں دو باتیں پیش نظر رہنی چاہیں۔ ایک یہ کہ دین نے اس بات کو ناپسند کیا ہے کہ مرد و عورت اپنے حسن و جمال کی نمایش کرتے پھریں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دین کا اصل مقصد تزکیہ ہے۔ اس لیے اس کا اصرار ہے کہ انسان اپنے آپ کو برائیوں اور آلایشوں سے پاک رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرے۔ حسن و جمال کی نمایش سے چونکہ تزکیہ کا اصل مقصد مجروح ہوتا ہے اس لیے دین نے ایسا کرنے سے منع کیا ہے۔ دوسرا یہ کہ اللہ تعالی نے مرد و عورت کی ساخت میں فرق رکھا ہے اور یہ سخت ناپسند کیا ہے کہ مرد و عورت ایک دوسرے کی مشابہت اختیار کرتے ہوئے اپنی اس اصل ساخت کو بدلنے کی کوشش کريں۔ ان دونوں باتوں کی غیر موجودگی میں، عورتوں کے بال کٹوانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،صلٰی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-17-2010, 06:41 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-17-2010, 06:49 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-16-2010, 09:47 AM
|
Bookmarks |
Tags |
بال, جائز, میں, ن, کا, ہے, یا |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر اور اس کی حیث | ROSE | Quran | 2 | 07-04-2012 01:01 PM |
کرم ایجنسی میں امریکی میزائل حملہ، اٹھارہ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 9 | 02-05-2012 12:25 PM |
جنوبی افریقہ میں آئی پی ایل کا آغاز | -|A|- | Sports | 10 | 01-15-2012 11:39 PM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
آئیے تعلقات کا نیا باب کھولتے ہیں: اوباما | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-05-2009 03:23 PM |