Pakistani Defense !!Share Pakistani Defense Topics here!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
بشارتوں کا، نیئی نویدوں کا سال انشا الله ش -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-03-2011, 03:56 PM
اسسلام و علیکم،
بشارتوں کا، نیئی نویدوں کا سال انشا الله شروں ہونے والا ہے. تیّاریاں جاری ہیں، درخواستیں اور عرضیاں بانٹی جا رہی ہیں. روتی ہوی آنکھوں سے آسمان تکنے والوں کو خوشخبری سنا دو، انھیں بتا دو ک جدھر محل کھڑے ہونے ہوتے ہیں ادھر بنیاد مضبوط بنایی جاتی ہے. خوشخبری یہ ہے ک انشاالله اب تعمیر و تکمیل ہوگی. صبر قائم رکھو، اور مایوسی کو دل ک دروازے سے داخل نہ ہونے دو. آنے والا کل روشن ہے اور اب کشتی بنا لو کیونکے اب جو سمندر آےگا وہ سب خاین کو بھا لے جاےگا. ابھی تو فیصلے تے پا رہے ہیں ک کون فصیلجان صاحب اختیار ہوگا انشا الله - "واللہ خیر رازقین" اور "سبحان الله وبی حمد سبحان الله العظیم" پڑھتے جاؤ. خیر برسنے والی ہے انشا الله. شکر گزاری اختیار کرلو. اور اب ک جب خیر برس رہا ہوگا تو چھتری نہیں کھول لینا ک کہیں بھیگ جاؤ گے بلکے اس خیر اس رحمت ک بارش سے خوب بھیگ جانا. سنا ہے برکھا بھی انلوگوں پر ہی برسے گی جو صبر، شکر، عاجزی انکساری اور استغفار ک فن سے آشنا ہونگے. الله پاکستان کا حامیو ناظر ہے الله انشا الله ہم تمام پاکستانیوں کا حامیو ناظر ہو. آمین پاکستان زندباد، اسلام پاانداباد وطن کی مٹی گوا رہنا!
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
الله, انشا, سال, ش, نیئی, کا, کا، |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
عشق ماھی دے لائیاں اگیں، لگیاں کون بُجھاو® | ROSE | Punjabi Poetry | 7 | 08-19-2011 11:55 PM |
مشہور لوگو نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ | -|A|- | Islamic Issues And Topics | 2 | 05-18-2011 08:21 PM |
بلوچستان:سائیکلون سے قبل طوفانی بارشیں | -|A|- | Pakistani Defense | 6 | 10-30-2010 09:24 AM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |