Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
کڑی تھی دھوپ اور بے سائباں وہ کر گیا مجھ کو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-04-2011, 04:52 PM
کڑی تھی دھوپ اور بے سائباں وہ کر گیا مجھ کو بھری دنیا تھی لیکن بے جہاں وہ کر گیا مجھ کو کہاں کے رنج دے کر نیم جاں وہ کر گیا مجھ کو کہ خود میرے لیے ہی رائیگاں وہ کر گیا مجھ کو ضرورت تھی جہاں سب سے زیادہ ساتھ کی اس کے اسی اک موڑ پر خالی مکاں وہ کر گیا مجھ کو مرے سارے یقیں جھوٹے، مرے سارے گماں دھوکہ ہر اک جائے اماں میں بے اماں وہ کر گیا مجھ کو کھلے ہیں پھول اس کی یاد کے ہر سمت آنگن میں بہاروں میں ہی کیوں وقفِ خزاں وہ کر گیا مجھ کو؟
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: کڑی تھی دھوپ اور بے سائباں وہ کر گیا مجھ کو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-04-2011, 05:37 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: کڑی تھی دھوپ اور بے سائباں وہ کر گیا مجھ کو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-04-2011, 05:47 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اور, بے, تھی, دھوپ, مجھ, وہ, کر, کو, کڑی, گیا |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ایک ہو کر بھی ہزاروں سے اُلجھ پڑتا ہے عشق پی | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Urdu Writing Poetry | 8 | 11-01-2011 04:30 PM |
!*!*!مرتی ہوئی زمیں کو بچانا پڑا مجھے!*!*! | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 4 | 09-05-2011 02:19 AM |
تلخیوں کا زہر دل میں بھر گئی بے وفا سورج کی ہ& | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 08-25-2011 05:51 PM |
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 11 | 07-30-2010 11:42 AM |