Islamic Poetry !! Share Islamic Poetry Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
طیبہ ہی میں جنت کی فضا دیکھ رہے ہی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-19-2012, 08:04 PM
ہم سے نہ یہ پوچھیے کوئی کیا دیکھ رہے ہیں طیبہ ہی میں جنت کی فضا دیکھ رہے ہیں اس روضہ اطہر کی ضیاء دیکھ رہے ہیں تقدیر کو کس درجہ رسا دیکھ رہے ہیں اب دیکھئیے کس وقت توجہ کی نظر ہو مدت سے ادھر اہل وفا دیکھ رہے ہیں الله محمّدصلی الله ہو علیہ و آلہ وسلم کی رضا چاہئیے ہم کو الله و محمّدصلی الله ہو علیہ و آلہ وسلم کی رضا دیکھ رہے ہیں دل وجد میں ہے نور میں ڈوبی ہوئی آنکھیں خوش ہیں تیرا نقش کف پا دیکھ رہے ہیں کیا حال دل زار کہوں اپنی زباں سے جو کچھ بھی ہے محبوب خدا دیکھ رہے ہیں فرقت کی اذیت سے ہے جان اپنی لبوں پر کب آتی ہے پرسش کو قضا دیکھ رہے ہیں شاید کہ مدینے سے بلاوا کوئی آئے مدت سے تیری راہ صبا دیکھ رہے ہیں ذکر ان کا ہے محفل میں وہ ہیں زینت محفل ہم سامنے ان کو بخدا دیکھ رہے ہیں کس شے سے نصیر ان کی تجلی نہیں ظاہر ہر سو انہیں ہم جلوہ نما دیکھ رہے ہیں
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: طیبہ ہی میں جنت کی فضا دیکھ رہے ہی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-21-2012, 08:36 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: طیبہ ہی میں جنت کی فضا دیکھ رہے ہی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-21-2012, 08:37 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: طیبہ ہی میں جنت کی فضا دیکھ رہے ہی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-12-2012, 01:23 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: طیبہ ہی میں جنت کی فضا دیکھ رہے ہی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-12-2012, 10:23 AM
|
Bookmarks |
Tags |
جنت, دیکھ, رہے, طیبہ, فضا, میں, کی, ہی |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
~ ہم نے دیکھا نہیں زندگی کی طرف ~ | Shaam | Urdu Writing Poetry | 15 | 08-11-2012 11:43 PM |
جہاد کی صف میں کھڑے ہونے کی فضیلت | ROSE | Quran | 4 | 07-06-2012 08:49 PM |
وہ تیرگی ہے کہ میں کچھ بتا نہیں سکت | ROSE | Ashaar's | 6 | 12-01-2011 10:11 PM |
اندھیری رات ہے غم کی گھٹا عصیاں کی کالی ہ | ROSE | Islamic Poetry | 4 | 10-03-2011 11:11 AM |
سنا ہے کہ نفرت محبت کی پہلی کڑی ہوتی ہے | ROSE | Funny Poetry | 6 | 08-24-2011 04:06 PM |