Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
مرنے سے پہلے مر جاؤ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-20-2013, 09:58 PM
”ایک آدمی نے طوطا رکھا ہوا تھا۔ طوطا باتیں کرتا تھا۔اس آدمی نے کہا کہ میں دور کے سفر پر جارہاہوں‘ وہاں سے کوئی چیز منگوانی ہو تو بتا۔
طوطے نے کہا کہ وہاں تو طوطوں کا جنگل ہے‘ وہاں ہمارے گُرو رہتے ہیں‘ ہمارے ساتھی رہتے ہیں‘ وہاں جانااور گرو طوطے کو میرا سلام کہنا اور کہنا کہ ایک غلام طوطا‘ پنجرے میں رہنے والا ‘ غلامی میں پابند‘ پابند ِ قفس ‘ آپ کے آزاد طوطوں کو سلام کرتا ہے۔ سوداگر وہاں پہنچا اور اس نے جا کر یہ پیغام دیا۔ اچانک جنگل میں پھڑ پھڑ کی آواز آئی‘ ایک طوطا گِرا‘ دوسرا گِرا اور پھر سارا جنگل ہی مرگیا۔ سوداگر بڑاحیران کہ یہ پیغام کیاتھا‘ قیامت ہی تھی۔ اداس ہوکے چلا آیا۔.... واپسی پر طوطے نے پوچھا کہ کیا میرا سلام دیاتھا؟ اس نے کہا کہ بڑی اداس بات ہے‘ سلام تو میں نے پہنچا دیا مگر تیرا گرو مر گیا اور سارے چیلے بھی مر گئے۔ اتنا سننا تھا کہ وہ طوطا بھی مر گیا۔ سوداگر کو بڑا افسوس ہوا۔ اس نے مردہ طوطے کو اٹھا کر باہر پھینک دیا۔ طوطا فوراً اُڑ گیا اور شاخ پر بیٹھ گیا۔ اس نے پوچھا یہ کیا؟ طوطے نے کہا کہ بات یہ ہے کہ میں نے اپنے گُرو طوطے سے پوچھا تھا کہ پنجرے سے بچنے کا طریقہ بتا۔اس نے کہا کہ مرنے سے پہلے مر جا۔ اور جب میں مرنے سے پہلے مر گیا تو پنجرے سے بچ گیا''. از حکایات رومی رحمہ اللہ ایک حدیث میں بھی ہے کہ "موتوا قبل ان تموتوا" یعنی مرنے سے پہلے مر جاؤ۔ صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین نے حضور علیہ الصلوۃ والسلام سے اس کی وضاحت مانگی تو آپ نے فرمایا کہ اپنے نفس کو مار دو قبل اس کے کہ تم مر جاؤ۔ حکایت کا مطلب یہ ہے کہ یعنی جس طرح مردہ شخص کی کوئی اپنی خواہش نہیں ہوتی اور نہ وہ اپنے نفس کی خواہش پر عمل کر سکتا ہے اسی طرح تم بھی اپنے نفس کی ناجائز خواہشات کو مار دو۔ اور اس طرح تم آخرت کے پنجرے سے بچ جاؤگے۔
Be Positive... Everything Gonna be Alright
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: مرنے سے پہلے مر جاؤ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-20-2013, 10:03 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: مرنے سے پہلے مر جاؤ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-20-2013, 10:15 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: مرنے سے پہلے مر جاؤ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-20-2013, 10:19 PM
|
(#5)
|
|
||||
Re: مرنے سے پہلے مر جاؤ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-20-2013, 10:52 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: مرنے سے پہلے مر جاؤ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-21-2013, 12:40 AM
|
(#7)
|
|
|||
Re: مرنے سے پہلے مر جاؤ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-21-2013, 01:02 AM
|
(#8)
|
|
|||
Re: مرنے سے پہلے مر جاؤ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-21-2013, 02:19 AM
|
(#9)
|
|
|||
Re: مرنے سے پہلے مر جاؤ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-21-2013, 09:42 AM
|
(#10)
|
|
|||
Re: مرنے سے پہلے مر جاؤ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-21-2013, 01:37 PM
|
Bookmarks |
Tags |
جاؤ, سے, مر, مرنے, پہلے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اس گھر کے بارے میں جوامام جعفر صادق- نے اپنے | ROSE | Quran | 4 | 01-31-2018 11:41 AM |
مومنو تم پر روزے فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہل& | ROSE | Quran | 4 | 08-10-2012 04:21 PM |
اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے احسان | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 10:35 PM |
باپ مرے تے سر ننگا ہوندا، ماں مرے کنڈ خالی | ROSE | Punjabi Poetry | 8 | 07-29-2011 11:00 PM |
تم اگر بارش کے فوراً بعد مجھ سے ملنے آؤ | khwahish e benam | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 02-11-2011 11:01 PM |