MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Islam
»
Hadees Shareef
»
جب کتا برتن میں منہ ڈال کر پی لے
Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!!
|
|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
ب کتا برتن میں منہ ڈال کر پی لے
حدثنا عبد الله بن يوسف، قال انا مالك، عن أبي الزناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة، قال إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " إذا شرب الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبعا
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جب کتا تم میں سے کسی کے برتن سے پی لے تو وہ اسے سات دفعہ دھوئے
|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
حدثنا إسحاق، أخبرنا عبد الصمد، قال حدثنا عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار، قال سمعت أبي، عن أبي صالح، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم " أن رجلا رأى كلبا يأكل الثرى من العطش، فأخذ الرجل خفه فجعل يغرف له به حتى أرواه، فشكر الله له فأدخله الجنة وقال أحمد بن شبيب ثنا أبي، عن يونس، عن ابن شهاب، قال حدثني حمزة بن عبد الله، عن أبيه، قال كانت الكلاب تقبل وتدبر في المسجد في زمان رسول الله صلى الله عليه وسلم فلم يكونوا يرشون شيئا من ذلك۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ ایک آدمی نے کتا دیکھا جو پیاس کے مارے مٹی کو چاٹ رہا ہے۔ اس آدمی نے اپنا موزہ لیا اور اس کے ذریعے کتے کیلے پانی نکالا ، یہاں تک کہ وہ شکم سیر ہو گیا۔ اللہ تعالٰی نے اس کے اس فعل کو قبول فرمایا اور اسے جنت میں داخل کر دیا۔
احمد بن شبیب، ان کے والد ماجد ، یونس ، ابن شہاب ، حمزہ بن عبد اللہ ، ان کے والد ماجد حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں کتے مسجد میں آتے جاتے لیکن لوگ اس جگہ پر کچھ نہیں چھڑکتے تھے۔
|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
حدثنا حفص بن عمر، قال ثنا شعبة، عن ابن أبي السفر، عن الشعبي، عن عدي بن حاتم، قال سألت النبي صلى الله عليه وسلم قال " إذا أرسلت كلبك المعلم فقتل فكل، وإذا أكل فلا تأكل، فإنما أمسكه على نفسه ". قلت أرسل كلبي فأجد معه كلبا آخر قال " فلا تأكل، فإنما سميت على كلبك، ولم تسم على كلب آخر
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میرے سوال پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جب تم سدھائے ہوئے کتے کو چھوڑو اور وہ شکار مارے تو اسے کھالو اور اگر اس میں سے کھائے تو نہ کھاؤ کیونکہ اس نے اپنے لے روکا ہے۔ میں عرض گزار ہوا کہ مثلا میں اپنے کتے کو چھوڑوں اور اس کے ساتھ دوسرا کتا پاؤں؟ فرمایا کہ نہ کھاؤ کیونکہ تم نے بسم اللہ اپنے کتے پر پڑھی اور دوسرے پر نہیں پڑھی۔
|
Love Is Life
|
|
Posts: 9,056
Country:
Star Sign:
Join Date: Apr 2012
Location: Faisalabad
Gender:
|
|
|