Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
قل ہو اللہ احد پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-10-2012, 04:52 PM
احمد بن عبدالرحمن بن وہب، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، سعید بن ابی ہلال، ابوالرجال محمد بن عبدالرحمن، عمرة بنت عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو ایک سریہ میں امیر بنا کر بھیجا وہ اپنے ساتھیوں کو نماز پڑھاتے تھے اور نماز میں قرات ختم کر کے ( قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ) بھی پڑھتے تھے جب وہ لوگ واپس آئے تو اس کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس سے پوچھو کہ وہ اس طرح کیوں کرتا تھا تو لوگوں نے اس سے پوچھا کہ وہ اسطرح کیوں کرتا تھا تو اس نے کہا اس سورة میں رحمن (اللہ جل جلالہ) کی صفات بیان کی گئی ہیں اس لئے میں پسند کرتا ہوں کہ میں اسے پڑھوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس آدمی سے کہہ دو کہ اللہ تعالی بھی اس سے محبت کرتا ہے۔ صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 1884 حدیث مرفوع مکررات 3 متفق علیہ 2 بدون مکرر 8 - فضائل قرآن کا بیان : (120) قل ہو اللہ احد پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں [/b]
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: قل ہو اللہ احد پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-10-2012, 04:57 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: قل ہو اللہ احد پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-10-2012, 05:05 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: قل ہو اللہ احد پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-16-2012, 12:35 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: قل ہو اللہ احد پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-16-2012, 12:45 AM
|
Bookmarks |
Tags |
احد, اللہ, بیان, قل, میں, کی, کے, ہو |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت سے | ROSE | Health & Care | 5 | 05-31-2013 09:26 PM |
اللہ تعالی چھینک کو پسند فرماتے ہیں | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 07-15-2012 09:55 PM |
جہاد کی صف میں کھڑے ہونے کی فضیلت | ROSE | Quran | 4 | 07-06-2012 08:49 PM |
بسم اللہ پڑھنے سے پانی میں کیمیائی تبدیلی | PRINCE SHAAN | Say For Islam | 2 | 09-01-2011 07:09 AM |
دل میں وفا کی ہے طلب، لب پہ سوال بھی نہیں | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-04-2011 06:17 AM |