Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
شاید محبت"۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-26-2011, 07:11 PM
شاید محبت"۔ ہم پہلے عام چیزوں پر اسے ترجیح دینے لگتے ہیں پھر ہماری خاص چیزوں پر بھی وہ شخص حاوی ہو جاتا ہے، زندگی کا سرا اسی سے جا کے ملنے لگتا ہے۔ ایک عجیب طرح کی مقناطیسیت ہر شے سے توجہ ہٹا کر، صرف اسی ی طرف مبذول کر دیتی ہے، بے چینی وجود کا احاطہ کر لیتی ہے اور چین کا حل اسی کے پاس نکلنے لگتا ہے۔ اس کیفیت کو بھلا کیا نام دیں گے۔ "شاید محبت"۔ اس کے کمرے میں ٹیوب روز کے سوکھے ہوئے پھول تھے۔ جن کی خوشبو اسے بہت بھلی لگنے لگی تھی۔ کمرے کی کسیلی فضا میں وہ اس خوشبو کی عادی ہوگئ تھی۔ کمرے میں لگے ہوئے ان گنت کارڈز اور ان پر لکھی ہوئی عبارتیں، ہزاروں مرتبہ اس کی نظروں نے ان کا احاطہ کیا تھا۔ کانوں میں گونجتی سرگوشیاں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے سماعتوں کا حصہ بن گئی تھیں۔ کسی اور سوچ کو کہاں دماغ کا حصہ بننے دیتی تھیں۔ نہ کوئی اظہار کا لمحہ نہ کوئی اقرار کا پل، بس ایک اپنائیت بھری کیفیت تھی جس میں دو نفوس سانس لے رہے تھے۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: شاید محبت"۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-29-2011, 12:24 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: شاید محبت"۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-02-2011, 05:01 PM
|
Bookmarks |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زندگی ۔۔۔ ایک تماشا | ROSE | Quran | 5 | 07-06-2012 09:02 PM |
بہار-ا-غل میں محمّد کی شان خوشبو دے | ROSE | Islamic Poetry | 7 | 09-11-2011 03:54 PM |
انتظار شاید محبت کا نصیب ہے | life | Mohabbat shayari | 4 | 06-19-2011 05:28 PM |
6 ستمبر کے دہشت گردوں کو سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | Mr Champ | Hamara Pakistan | 4 | 12-03-2010 03:27 PM |
انتظار شاید محبت کا نصیب ہے | ~wish munda~ | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 01-25-2010 08:39 PM |