MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Baat Cheet -----Chat-Room(USERS)
»
True Story
»
the islamic post
True Story !!! Post True Stories Here !!!
|
|
|
|
Posts: 648
Country:
Join Date: Nov 2014
Gender:
|
|
یک لڑکا اپنے لیے ایک لڑکی کا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی کا باپ اُسے ملا خوش آمدید کہا اُس کی طرف دیکھا اور کہا : . "اس سے پہلے کہ تم کچھ کہو میں تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں مجھے صرف ایک سوال کا جواب دے دو اگر تمہارا جواب صحیح ہوا تو ہاں سمجھو وگرنہ سمجھ لو کہ مقدر میں لکھا غالب آچکا ہے۔ .
"لڑکا اس بات سے خوش ہوتا ہے اور کہتا ہے، "انکل آپ سوال بتائیں"باپ نے لڑکے کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئےسوال کیا : . "فجر کی اذان کب ہوتی ہے۔؟" نوجوان حیران پریشان ہو کر ساڑھے تین بجے، تین پچپن پر یا پونے چھے بجے یہ جواب تھا۔ .
لڑکی کا باپ نوجوان کی طرف دیکھ کر کہتا ہے " میری بیٹی بہت مہنگی ہے میرا خیال ہے کہ تم اسکا حق مہر ادا نہیں کرسکتے کیونکہ اسکا حق مہر اسلام ہے۔" . اے اللہ مسلمان لڑکیوں کو اچھے دیندار خاوند دے اور مسلمان لڑکوں کو نیک بیویاں عطا فرما۔
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 12:22 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.