Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
چوکھٹ- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-03-2015, 05:18 PM
چوکھٹ-
ایک پرانے اور بوسیده مکان میں ایک غریب مزدور رهتا تھا _مکان کیا تھا،بس آثار قدیمہ کا کھنڈر ہی تھا__ غریب مزدور جب سرشام گھر لوٹتا اس کی بیوی معصومیت سے کہتی: " اب تو گھر کا دروازه لگوادیں، کب تک اس لٹکے پردے کے پیچھے رہنا پڑے گا__ اور ہاں! اب تو پرده بھی پرانا ہو کر پھٹ گیا ہے مجھے خوف ہے کہیں چور ہی گھر میں نہ گھس جائے" شوہر مسکراتے هوئے جواب دیتا : میرے ہوتے ہوئے بھلا تمهیں کیا خوف؟ فکر نہ کرو میں ہوں نا تمهاری چوکھٹ" _______ غرض کئی سال اس طرح کے بحث ومباحثے میں گزر گئے، ایک دن بیوی نے انتہائی اصرار کیا کہ گھر کا دروازه لگوادو__ بالآخر شوہر کو ہار ماننا پڑی اور اس نے ایک اچھا سا درازه لگا دیا.اب بیوی کا خوف کم ہوا اور شوہر کے مزدوری پر جانے کے بعد گھر میں خود کو محفوظ تصور کرنے لگی___ ابھی کچھ سال گزرے تھے کہ اچانک شوہر کا انتقال ہوگیا اور گھر کا چراغ بجھ گیا، عورت گھر کا دروازه بند کیے پورا دن کمرے میں بیٹھی رہتی، ایک رات اچانک چور دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہو گیا اس کے کودنے کی آواز پر عورت کی آنکھ کھل گئی،اس نے شور مچایا.محلے کے لوگ آگئے،اور چور کو پکڑ لیا.جب دیکھا تو معلوم ہوا کہ وه چور پڑوسی ہے _____ اس وقت عورت کو احساس ہوا کہ چور کے آنے میں اصل رکاوٹ دروازه نہیں ,شوہر تھا اس چوکھٹ سے زیاده مضبوط وه چوکھٹ(شوہر) تھی ____! شوہر میں لاکھ عیب ہوں لیکن حقیقت بھی ہے کہ مضبوط چوکھٹ یهی شوہر ہی ہیں ، ہماری شادی شده ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو چاہئیے کہ ان چوکھٹوں کی خوب دیکھ بھال کیا کریں ____ اور الله کا شکر ادا کیا کریں.
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: چوکھٹ- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-03-2015, 07:43 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: چوکھٹ- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2015, 03:34 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: چوکھٹ- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-05-2015, 07:39 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: چوکھٹ- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-21-2015, 07:06 AM
|
Bookmarks |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
بچی نے دو منٹ میں سب کچا چٹھہ کھول کے رکھ دیا | bint-e-masroor | Share Your Favourite Videos | 1 | 08-21-2014 12:31 PM |
جس طرح چھوٹے چھوٹے | Rania | Quotes | 2 | 01-06-2014 10:35 AM |
چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں | M A H i | Urdu Writing Poetry | 6 | 09-26-2013 06:07 PM |
کچھ خواب سہانے ٹوٹ گئے | life | Urdu Writing Poetry | 2 | 09-15-2012 12:16 AM |
ھ اچھے سے ٹوٹکے | ROSE | Totkay | 3 | 03-26-2012 07:07 PM |