Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
نماز ایمان میں داخل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-25-2011, 03:32 PM
نماز ایمان میں داخل ہے کیونکہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ اللہ تعالی ایسا نہیں ہے کہ تمہارا ایمان ( نمازیں) جو تم نے بیت المقدس کی طرف پڑھی تھیں ضائع کر دے ( اس آیت میں نماز کو ایمان فرمایا گیا ہے) صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 39 حدیث مرفوع عمروبن خالد، زہیر، ابو اسحاق ، براءبن عازب سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (جب ہجرت کرکے) مدینہ تشریف لائے تو پہلے اپنے ننہال میں، جو انصار تھے، ان کے ہاں اترے اور آپ نے (مدینہ کے بعد) سولہ مہینے یا سترہ مہینے بیت المقدس کی طرف منہ کرکے نماز پڑھی، مگر آپ کو یہ اچھا معلوم ہوتا تھا کہ آپ کا قبلہ کعبہ کی طرف ہو جائے (چناچہ ہوگیا) اور سب سے پہلی نماز جو آپ نے (کعبہ کی طرف) پڑھی عصر کی نماز تھی اور آپ کے ہمراہ کچھ لوگ نماز میں تھے ان میں سے ایک شخص نکلا اور کسی مسجد کے لوگوں پر اس کا گذر ہوا اور وہ (بیت المقدس کی طرف) نماز پڑھ رہے تھے، تو اس نے کہا کہ میں اللہ تعالی کو گواہ کرکے کہتا ہوں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ مکہ کی طرف منہ کرکے نماز پڑھی ہے (یہ سنتے ہی) وہ لوگ جس حالت میں تھے، اسی حالت میں کعبہ کی طرف گھوم گئے اور جب آپ بیت المقدس کی طرف نماز پڑہتے تھے، یہود اور جملہ اہل کتاب بہت خوش تھے، مگر جب آپ نے اپنا منہ کعبہ کی طرف پھیر لیا تو یہ ان کو ناگوار ہوا، زہیر (جو اس حدیث کے ایک راوی ہیں) کہتے ہیں کہ ہم سے ابواسحاق نے براء سے اس حدیث میں یہ نقل کیا کہ تحویل قبلہ سے پہلے اسی قدیم قبلہ پر کچھ لوگ مر چکے تھے، ہم یہ نہ سمجھ سکے کہ ان کے متعلق کیا خیال کیا جائے اس پر اللہ تعالی نے یہ آیت (وَمَا کَانَ اللہُ لِیُضِیعَ اِیمَانَکُم) نازل فرمائی۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: نماز ایمان میں داخل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-26-2011, 11:15 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: نماز ایمان میں داخل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-26-2011, 03:17 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: نماز ایمان میں داخل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-16-2012, 07:15 AM
|
Bookmarks |
Tags |
داخل, میں, نماز, ہے |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
خاندان میں شادی سے پہلے خون کا ٹیسٹ لازمی ک | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:29 PM |
نماز کے بارے میں ارشادات محمد الرسول اللہ | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-15-2012 09:19 PM |
اللہ نے مسلمان کی جان و مال خرید لی ہیں | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 08:44 PM |
باپ مرے تے سر ننگا ہوندا، ماں مرے کنڈ خالی | ROSE | Punjabi Poetry | 8 | 07-29-2011 11:00 PM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |