Miscellaneous If you can't seem to find the right section to post? Share it all here! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#11)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:05 PM
قسط تیسری صفحہ 232 249. فَلَمَّا فَصَلَ طَالُوْتُ بِالْجُنُوْدِ١ۙ قَالَ اِنَّ اللّٰهَ مُبْتَلِیْكُمْ بِنَهَرٍ١ۚ فَمَنْ شَرِبَ مِنْهُ فَلَیْسَ مِنِّیْ وَ مَنْ لَّمْ یَطْعَمْهُ فَاِنَّهمِنِّیْۤ اِلَّا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةًۢ بِیَدِه فَشَرِبُوْا مِنْهُ اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْهُمْ١ فَلَمَّا جَاوَزَه هُوَ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَه قَالُوْا لَا طَاقَةَ لَنَا الْیَوْمَ بِجَالُوْتَ وَ جُنُوْدِه قَالَ الَّذِیْنَ یَظُنُّوْنَ اَنَّهُمْ مُّلٰقُوا اللّٰهِ١ۙ كَمْ مِّنْ فِئَةٍ قَلِیْلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِیْرَةًۢ بِاِذْنِ اللّٰهِ وَ اللّٰهُ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ۲۴۹ 249. پھر جب طالوت لشکروں کو لے کر شہر سے جدا ہوا بولا بیشک اللہ تمہیں ایک نہر سے آزمانے والا ہے تو جو اس کا پانی پیے وہ میرا نہیں اور جو نہ پیے وہ میرا ہے مگر وہ جو ایک چُلّو اپنے ہاتھ سے لے لے تو سب نے اس سے پیا مگر تھوڑوں نے پھر جب طالوت اور اس کے ساتھ کے مسلمان نہر کے پار گئے بولے ہم میں آج طاقت نہیں جالوت اور اس کے لشکروں کی بولے وہ جنہیں اللہ سے ملنے کا یقین تھا کہ بارہا کم جماعت غالب آئی ہے زیادہ گروہ پر اللہ کے حکم سے اور اللہ صابروں کے ساتھ ہے 250. وَ لَمَّا بَرَزُوْا لِجَالُوْتَ وَ جُنُوْدِه قَالُوْا رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ۲۵۰ 250. پھر جب سامنے آئے جالوت اور اس کے لشکروں کے عرض کی اے رب ہمارے ہم پر صبر اُنڈیل دے اور ہمارے پاؤں جمے رکھ کافر لوگوں پر ہماری مدد کر 251. فَهَزَمُوْهُمْ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ۙ۫ وَ قَتَلَ دَاودُ جَالُوْتَ وَ اٰتٰىهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ وَ الْحِكْمَةَ وَ عَلَّمَهمِمَّا یَشَآءُ وَ لَوْ لَا دَفْعُ اللّٰهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ١ۙ لَّفَسَدَتِ الْاَرْضُ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ ذُوْ فَضْلٍ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ۲۵۱ 251. تو انہوں نے ان کو بھگا دیا اللہ کے حکم سے اور قتل کیا داؤد نے جالوت کو اور اللہ نے اسے سلطنت اور حکمت عطا فرمائی اور اسے جو چاہا سکھایا اور اگر اللہ لوگوں میں بعض سے بعض کو دفع نہ کرے تو ضرور زمین تباہ ہو جائے مگر اللہ سارے جہان پر فضل کرنے والا ہے پارہ 2 سورہ 2 سورہ البقرہ آیات 249 تا 251
|
Sponsored Links |
|
(#12)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:05 PM
قسط تیسری صفحہ 236 7. هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ مِنْهُ اٰیٰتٌ مُّحْكَمٰتٌ هُنَّ اُمُّ الْكِتٰبِ وَ اُخَرُ مُتَشٰبِهٰتٌ فَاَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ زَیْغٌ فَیَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَآءَ الْفِتْنَةِ وَ ابْتِغَآءَ تَاْوِیْلِه وَ مَا یَعْلَمُ تَاْوِیْلَه اِلَّا اللّٰهُ وَ الرّٰسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ یَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِه كُلٌّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا١ۚ وَ مَا یَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ۷ 7. وہی ہے جس نے تم پر یہ کتاب اتاری اس کی کچھ آیتیں صاف معنی رکھتی ہیں وہ کتاب کی اصل ہیں اور دوسری وہ ہیں جن کے معنی میں اشتباہ ہے وہ جن کے دلوں میں کجی ہےوہ اشتباہ والی کے پیچھے پڑتے ہیں گمراہی چاہنے اور اس کا پہلو ڈھونڈھنے کو اور اس کا ٹھیک پہلو اللہ ہی کو معلوم ہے اور پختہ علم والے کہتے ہیں ہم اس پر ایمان لائے سب ہمارے رب کے پاس سے ہے اور نصیحت نہیں مانتے مگر عقل والے پارہ 3 سورہ 3 سورہ ال عمران آیت 7 تفسیر:- ۔حضرت انس بن مالک رضی اللّٰہ عنہ سے مروی ہے کہ راسخ فی العلم وہ عالم باعمل ہے جو اپنے علم کا متبع ہو اور ایک قول مفسرین کا یہ ہے کہ ر اسخ فی العلم وہ ہیں جن میں چار صفتیں ہوں۔تقوٰی اللّٰہ کا۔تواضع لوگوں سے زُہددنیا سےمجاہدہ نفس کے ساتھ (خازن) وَ الرّٰسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ اور پختہ علم والے کہتے ہیں پارہ 3 سورہ 3 سورہ ال عمران آیت 7
|
(#13)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:05 PM
|
(#14)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:06 PM
قسط چھوتھی قسط صفحہ 211 وَمِيثَاقَهُ الَّذِي وَاثَقَكُم بِهِ إِذْ قُلْتُمْ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا اور اﷲ کی (اس) نعمت کو یاد کرو جو تم پر (کی گئی) ہے اور اس کے عہد کو (بھی یاد کرو) جو اس نے تم سے (پختہ طریقے سے) لیا تھا جب کہ تم نے (اقراراً) کہا تھا کہ ہم نے (اﷲ کے حکم کو) سنا اور ہم نے (اس کی) اطاعت کی پارہ 6 سورہ 5 سورہ المائدہ آیت 7
|
(#15)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:06 PM
قسط چھوتھی صفحہ 212 كَيْفَ يَهْدِي اللّهُ قَوْمًا كَفَرُواْ بَعْدَ إِيمَانِهِمْ وَشَهِدُواْ أَنَّ الرَّسُولَ حَقٌّ وَجَاءَهُمُ الْبَيِّنَاتُ وَاللّهُ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ اﷲ ان لوگوں کو کیونکر ہدایت فرمائے جو ایمان لانے کے بعد کافر ہو گئے حالانکہ وہ اس امر کی گواہی دے چکے تھے کہ یہ رسول سچا ہے اور ان کے پاس واضح نشانیاں بھی آچکی تھیں، اور اﷲ ظالم قوم کو ہدایت نہیں فرماتا پارہ 3 سورہ 3 سورہ ال عمران آیت 86
|
(#16)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:06 PM
|
(#17)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:07 PM
|
(#18)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:07 PM
|
(#19)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:07 PM
قسط 4 صفحہ 222 حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بیٹے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس آئے اور وہ اس وقت جان کنی کے عالم میں تھے ،پس رسول اللہصلی اللہ علیہ و سلم کی آنکھوں سے آنسو رواں ہو پڑے۔ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے آپ سے کہا: اے اللہ کے رسول ! آپ روتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا: اے ابن عوف! یہ تو رحمت ہے‘‘ اور آپ دوبارہ رو پڑے اور فرمایا: بلا شبہ آنکھیں آنسو بہاتی ہیں اور دل غمگین ہے لیکن ہم وہی بات کریں گے جو ہمارے رب کو راضی کر دے اور اے ابراہیم !ہم تیری جدائی پر یقیناً غمگین ہیں‘‘ ۔ (بخاری اور مسلم نے بھی اس کا بعض حصہ روایت کیا ہے) توثیق الحدیث :اخرجہ البخاری (/۱۷۲۳۔ ۱۷۳)،و مسلم (۲۳۱۵)۔“۔ بخاری 179،1723 مسلم 2315
|
(#20)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:07 PM
قسط 4 صفحہ 222 كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے پارہ 4 سورۃ 3 سورہ العمران آیت 185 كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے پھر ہماری ہی طرف پھروگے پارہ 21 سورہ 29 سورہ العنکبوت آیت 57 14. لَا تَدْعُوا الْیَوْمَ ثُبُوْرًا وَّاحِدًا وَّ ادْعُوْا ثُبُوْرًا كَثِیْرًا۱۴ 14. فرمایا جائے گا آج ایک موت نہ مانگو اور بہت سی موتیں مانگو پارہ 18 سورہ 25 سورہ الفرقان آیت 14
|
Bookmarks |
Tags |
مصحف, ناول, نمرہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
دعاوں کا اثر ھے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | life | Ashaar's | 15 | 09-20-2011 02:42 PM |
محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔از اشفاق احمد | ROSE | Urdu Literature | 3 | 08-28-2011 05:41 AM |
نہ دل میں بھروسا۔۔۔۔ | Shaam | Ghamgheen/Sad shayari | 1 | 05-28-2011 03:35 AM |
ہجر کے ماہتاب سن۔۔۔۔۔۔۔۔ | khwahish e benam | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 01-08-2011 10:31 PM |
وہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Miscellaneous/Mix Poetry | 19 | 11-13-2010 07:12 PM |