درود شریف پڑھنے کے بے شمار فوائد - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


Please Read :: New Members Require 15 Reply Post to make their Own Threads Thanks (AYAZ) ::

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » درود شریف پڑھنے کے بے شمار فوائد
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Advertisement
User Tag List

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi has no status.
Points: 3,802, Level: 39 Points: 3,802, Level: 39 Points: 3,802, Level: 39
Level up: 2% Level up: 2% Level up: 2%
Activity: 27% Activity: 27% Activity: 27%
 


Posts: 157
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 8
Thanked 5 Times in 5 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 3 Post(s)
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
New1 درود شریف پڑھنے کے بے شمار فوائد - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-14-2018, 07:17 PM

درود شریف پڑھنے کے بے شمار فوائد


اولاد کی کامیابی اور عزت کے لیے، کاروبار میں ترقی اور مال دار بننے کے لیے، میاں بیوی میں مثالی محبت پیدا کرنے کے لیے، دل کی گھبراہٹ اور بلڈ پریشر کے لیے، ذاتی گھر کےحصول کے لیے، ہر امتحان میں کامیابی کے لیے، ہر قسم می مشکل کے لیے درود شریف کے اعمال



درود شریف پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں۔ سب سے بڑ ا فائدہ یہ ہے کہ درود شریف کو پڑھنے والا حضور ﷺ کا محبوب غلام بن جاتا ہے۔ اور اسے دین و دنیا میں کسی چیز کی کمی نہیں رہتی اور سکون قلب کی دولت سے مالا مال ہو جاتا ہے۔ جو شخص باوضو ہو کر 1000مرتبہ روزانہ درود شریف پڑھتا ہے وہ بہت غنی ہو جاتا ہے اور تعالیٰ اپنے خزانوں سے اُس کی سب حاجات پوری کر دیتا ہے۔اس کے علاوہ بھی درود پاک پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں جن میں سے چند یہ ہیں



درود پاک ایک انمول نعمت ہے جس کی فضلیت بے پناہ ہے ۔ حضور اکرم ﷺ کے ارشادات عالیہ حسب ذٰل ہیں جن میں درود کے ان گنت فضائل بیان کئے گئے ہیں۔
حدیث نمبر1: حضرت انس رضی اللہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر ایک بار درود پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے، اور اس کے دس گنا معاف کردیتا ہے اور اس کے درجات بلند کرتا ہے۔ (نسائی شریف)
حدیث نمبر2: حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن وہ شخص میرے سب سے قرب ہو گا جس نے مجھ پر اکثر درود پاک پڑھا ہو گا۔ (ترمذی شریف)
حدیث نمبر3: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول اکر م ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا ۔ اللہ اس پر دس مرتبہ رحمت نازل فرمائے گا



بری عادات ختم کرنے کے لیے وظیفہ
اگر کوئی شخص بری عادات اور گناہ میں بری طرح پھنس جائے اور چھٹکارا پانے کی کوئی صورت نظر نہ آتی ہو تو اسے چاہیے کہ درود شریف کو روزانہ 121مرتبہ پڑھا کرے، انشا للہ بری عادات سے چھٹکارا مل جائے گا

اولاد کی کامیابی اور عزت کے لیے، کاروبار میں ترقی اور مال دار بننے کے لیے، میاں بیوی میں مثالی محبت پیدا کرنے کے لیے، دل کی گھبراہٹ اور بلڈ پریشر کے لیے، ذاتی گھر کےحصول کے لیے، ہر امتحان میں کامیابی کے لیے، ہر قسم می مشکل کے لیے درود شریف کے اعمال پڑھنے کے لیے نچیے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/benefits-of-...aziaf-in-urdu/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
بے, درود, شریف, شمار, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
ناریل پانی کے فوائد بے شمار ROSE Health & Care 4 06-05-2013 04:04 AM
زیتون کے بےشمار خواص اور فوائد ROSE Health & Care 4 06-04-2013 12:39 AM
ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا (‘“*JiĢäR*”’) Funny Poetry 1 06-08-2012 12:34 PM
ہر) انسان کے لئے یکے بعد دیگرے آنے والے (فرشت& ROSE Quran 7 01-23-2012 06:34 AM
دین دار افراد کے لئے معاش اور روزگار کے مسا asian boy Islamic Issues And Topics 2 05-20-2011 08:09 AM


All times are GMT +5. The time now is 11:31 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2018, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG