احمد شہزاد اور اظہر کی سنچریاں - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Sports » Sports » احمد شہزاد اور اظہر کی سنچریاں
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
-|A|- -|A|- is offline
BaiKaar MemBer !!
 


Posts: 8,871
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender: Male
New1 احمد شہزاد اور اظہر کی سنچریاں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-18-2009, 12:21 AM

احمد شہزاد اور اظہر کی سنچریاں


اوپنرز اظہرعلی اور احمد شہزاد نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 204 رنز کا اضافہ کیا

احمد شہزاد اور اظہر علی کی شاندار سنچریوں کی بدولت پیٹرنزالیون نے سری لنکا کے خلاف دو روزہ میچ کی پہلی اننگزمیں 395 رنزبنالئے اوراس کے4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔
یہ فرسٹ کلاس میچ نہیں ہے اور اس میں دونوں ٹیمیں پندرہ پندرہ کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اتری ہیں۔

ڈیفنس کرکٹ سٹیڈیم میں پیٹرنز الیون کے کپتان شاہد آفریدی نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اوپنرز اظہرعلی اور احمدشہزاد نے اعتماد سے کھیلتے ہوئے پہلی وکٹ کی شراکت میں204 رنز کا اضافہ کیا۔

احمد شہزاد 146 کے انفرادی اسکور پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے ۔ 174گیندوں پر مشتمل ان کی اننگزمیں22 چوکے اورایک چھکا شامل تھا۔

اظہرعلی جو جمعرات کو تئیس سال کے ہوجائیں گے ابتدا میں انتہائی محتاط انداز میں بیٹنگ کی جس کااندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انہوں نے پہلا رن 54 ویں گیند پر سکورکیا۔ تاہم بعدمیں وہ 9 چوکوں اور2 چھکوں کی مدد سے100 رنز بناکر فرویزماہروف کی گیند پر پراناتیوانا کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔

بازید خان صرف11 رنز بناکر واس کی گیند پر ورنا پوراکے ہاتھوں کیچ ہوئے۔

سعید بن ناصر جنہوں نے اس سیزن میں غیرمعمولی کارکردگی کامظاہرہ کیاہے41 رنزبناکردلشن کی گیندپر لکمل کو کیچ دے بیٹھے۔انکی اننگز میں نو چوکے اور دو چھکےشامل تھے۔

کپتان شاہد آفریدی آٹھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے49 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے خواہش مند عاصم کمال اٹھارہ اور سرفراز احمد تیرہ رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔


 






’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔،
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
احمد, اظہر, اور, کی

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
آئیں قرآن پڑہیں بمع اردو انگلش ترجمہ رو -|A|- Quran 304 02-11-2017 08:00 AM
کرم ایجنسی میں امریکی میزائل حملہ، اٹھارہ -|A|- Political Issues Of Pakistan 9 02-05-2012 12:25 PM
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا -|A|- Political Issues Of Pakistan 11 08-05-2011 10:00 AM
ازحد پریشاں کُن ہے یہ انداز زندگی ! HEER Miscellaneous/Mix Poetry 4 12-28-2010 12:07 AM
’ڈاکٹر عبدالقدیر آزاد شہری ہیں -|A|- Political Issues Of Pakistan 6 06-04-2009 10:17 AM


All times are GMT +5. The time now is 07:32 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG