MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Share Personal Picture in Facebook Secret.li -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-14-2014, 10:16 AM
فیس بک پر رازداری سے تصاویر شیئر کریں فیس بک پر تصاویر شیئر کرنا ایک عام سی بات ہے۔ لیکن ہمارے پاس فیس بک پر رشتے داروں اور دوستوں کے علاوہ جان پہچان کے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ ہماری تصاویر ہمارے دفتر کے لوگوں تک پہنچیں۔ یا رشتے دار کی شادی کی تقریب پر لی گئی تصاویر غیر ضروری لوگوں تک پہنچیں۔ فیس بک پر ذاتی تصاویر شیئر کرنا ایک اہم مسئلہ ہے، اس میں بے حد احتیاط کی ضرورت ہے۔ اس تمام مسئلے کا حل secret.li ایپلی کیشن میں موجود ہے۔ iOS کے لیے دستیاب اس ایپلی کیشن سے تصاویر بنا کر آپ اپنے تمام فیس بک فرینڈز کی بجائے چند مخصوص لوگوں سے شیئر کر سکتے ہیں۔ اس کا سب سے خاص فیچر ٹائم لمٹ ہے۔ یعنی نا صرف تصاویر چند خاص لوگوں کو دکھائی دیں گی بلکہ آپ کے مقررہ کردہ وقت تک ہی دکھائی دیں گی، اس کے بعد خود کار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جائیں گی۔ اس میں آپ سیکیورٹی فلٹرز بنا سکتے ہیں۔ کیمرے سے تصویر بنائیں، فلٹر سلیکٹ کریں اور بے فکر ہو کر تصویر فیس بک پر شیئر کر دیں۔ دراصل اس کے ذریعے تصویر فیس بک پر اپ لوڈ ہوتے ہوئے انکرپٹ ہو جاتی ہے۔ اس طرح تصویر صرف وہی لوگ دیکھ پاتے ہیں جن کو آپ کی اجازت ہو، اس کے علاوہ دوسرے لوگوں کو تصویر ایسے نظر آتی ہے جیسے کوئی دھبے ہوں۔
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: Share Personal Picture in Facebook Secret.li -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-14-2014, 11:17 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: Share Personal Picture in Facebook Secret.li -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-15-2014, 10:44 AM
|
Bookmarks |
Tags |
facebook, personal, picture, secretli, share |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Do u Share OR keep things Personal? | M A H i | General Discussion | 43 | 11-28-2014 06:44 PM |
lets share something personal... | Shaam | Personal | 42 | 02-17-2014 02:39 PM |
~~share Ur Most Personal Dream With Us?~~ | Mf Great Power | GupShup | 10 | 06-09-2013 10:44 PM |
Don't put your picture on facebook | AYAZ | Pics And Images | 9 | 06-19-2012 12:41 PM |
Share Facebook Wall Photos | Shaam | Pics And Images | 16 | 12-01-2011 07:21 PM |