Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
کھانے کے علاوہ زیتون کے تیل کے 7 حیرت انگیز ف& -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-22-2015, 03:30 PM
نیویارک(نیوزڈیسک)زیتون کا تیل بہت ہی مفید چیز ہے اور اس کے استعمال سے ہمارا جسم بہت زیادہ صحت مند رہتا ہے۔لیکن اس کے دیگر فوائد بھی ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔ ہیئر کنڈیشنر زیتون کا تیل لے کر اسے ہلکا سے گرم کر لیں اور بعد میں بالوں میں لگا لیں۔45منٹ تک لگا رہنے دیں اور بعد میں کسی شیمپو سے بالوں کو دھو لیں۔آپ کے بال انتہائی چمکدار اور ملائم ہوجائیں گے۔ کیل مہاسوں کے لئے تین چمچ زیتون کا تیل اور چار چمچ نمک لے کر اسے حل کرلیں اور پھر چہرے پر اس جگہ لگائیں جہاں کیل مہاسے ہوںاور تین منٹ تک لگا رہنے دیں۔اس کے بعد صابن سے دھو لیں،یہ عمل کم از کم ایک ہفتہ تک جاری رکھیں اور واضح فرق دیکھیں۔ شیونگ کریم کامتبادل اگر آپ کی شیونگ کریم ختم ہوجائے تو صابن کا استعمال کرنے کی بجائے زیتون کے تیل کو جلد پر لگائیں اور پھر بال صاف کریں۔آپ کو فوراًفرق محسوس ہوگا اور اگلی بار بھی آپ کریم استعمال کرنے کی بھائے زیتون کے تیل کو ترجیح دیں گے۔ گریس والے ہاتھوں کے لئے اگر گاڑی کی دیکھ بھال کے دوران آپ کے ہاتھ آئل اور گریس سے گندے ہوجائیں تو صابن سے ہاتھ دھونے سے پہلے زیتون کے تیل کا استعمال کریں۔تھوڑا سا تیل لے کر اچھی طرح ہاتھوں پر ملیں اور تھوڑی دیر بعد دھو لیں۔آپ کے ہاتھ نہ صرف صاف ہوجائیں گے بلکہ وہ نرم وملائم بھی ہوں گے۔ بالوں سے پینٹ اتارنے کے لئے اگر گھر میں رنگ و روغن کرنے کے دوران سر میں پینٹ لگ جائے تو ہر گز پریشان نہ ہوں بلکہ بالوں میں زیتون کا تیل لگائیں اور ہلکی مالش کرنے سے پینٹ اتر جائے گا۔ فرنیچر کو چمکانے کے لئے آپ اپنے گھر کے فرنیچر کو چمکانے کے لئے بھی زیتون کا تیل استعمال کرسکتے ہیں۔دو حصے زیتون کا تیل، ایک حصہ لیموں کا رس لیں اور اسے سپرے کی بوتل میں ڈال کر اچھی طرح ہلانے کے بعد فرنیچر پر چھڑکیںاور دو سے تین منٹ تک لگا رہنے دیں۔پھر صاف کپڑے سے صاف کریں اور فرق محسوس کریں۔ چمڑے کی اشیاءکے لئے اگر آپ کی چمڑے کی مصنوعات خراب ہورہی ہیں تو زیتون کا تیل لے کر اسے اشیاءپر لگا دیں اور 30منٹ تک لگا رہنے دیں۔پھر صاف کریں اور آپ کی چیزیں بالکل نئی جیسی ہوجائیں گی۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: کھانے کے علاوہ زیتون کے تیل کے 7 حیرت انگیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-23-2015, 12:20 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: کھانے کے علاوہ زیتون کے تیل کے 7 حیرت انگیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-23-2015, 01:54 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: کھانے کے علاوہ زیتون کے تیل کے 7 حیرت انگیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-23-2015, 05:42 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: کھانے کے علاوہ زیتون کے تیل کے 7 حیرت انگیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-23-2015, 09:55 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: کھانے کے علاوہ زیتون کے تیل کے 7 حیرت انگیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-24-2015, 02:32 PM
|
(#7)
|
|
||||
Re: کھانے کے علاوہ زیتون کے تیل کے 7 حیرت انگیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-25-2015, 02:29 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: کھانے کے علاوہ زیتون کے تیل کے 7 حیرت انگیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-27-2015, 11:05 AM
|
(#9)
|
|
||||
Re: کھانے کے علاوہ زیتون کے تیل کے 7 حیرت انگیز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-27-2015, 02:41 PM
|
Bookmarks |
Tags |
تیل, حیرت, ف&, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
الائچی کے انسانی صحت کےلئے حیرت انگیز فوا | Rania | Health & Care | 3 | 12-27-2014 03:49 PM |
ہتھیار ڈالنے والوں کو معافی دینی چاہئے | karwanpak | General Discussion | 3 | 04-18-2014 10:10 AM |
سنوکر کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اª | pakeeza | Sports | 7 | 08-28-2013 10:50 AM |
کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت سے | ROSE | Health & Care | 5 | 05-31-2013 09:26 PM |
ہر) انسان کے لئے یکے بعد دیگرے آنے والے (فرشت& | ROSE | Quran | 7 | 01-23-2012 05:34 AM |