Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
ڈینگی:شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-16-2011, 09:19 PM
پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے اراکین نے ڈینگی وائرس کے خاتمے میں حکومت کی مبینہ ناکامی کے خلاف اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا اور وزیراعلٰی شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
وزیراعلٰی شہر میں بروقت مچھر مار سپرے کروانے میں ناکام رہے‘ لاہور سے نامہ نگار علی سلمان کے مطابق پیپلزپارٹی کے اراکین نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی سے وزیراعلٰی ہاؤس تک جلوس نکالا اور دونوں مقامات پر دھرنے دیے۔مسلم لیگ قاف کے بعض اراکین اسمبلی نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ اراکین پارلیمان نے وزیراعلٰی شہباز شریف کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کی طرف سے بھجوائی جانے والی پانی کی بوتلیں اور مچھروں سے محفوظ رہنے کی اشیا پر مبنی تھیلے لینے سے انکار دیا اور تھیلے پھاڑ کر ہوا میں اڑا دیئے۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیراعلٰی شہر میں بروقت مچھر مار سپرے کروانے میں ناکام رہے ہیں جس کی وجہ سے ڈینگی وائرس نے عام شہریوں کواپنی لپیٹ میں لیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلٰی پنجاب ڈینگی وائرس ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں۔راجہ ریاض نے نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ شہباز شریف کو وزارت اعلٰی کے عہدے سے ہٹا دیں۔ مبصرین کاکہنا ہے کہ سنیچر کی دوپہر ہونے والا یہ احتجاج بظاہرمسلم لیگ نون کے اراکین پارلیمان کے گزشتہ ہفتے کے اس احتجاج اور دھرنے کا جواب ہے جو لوڈ شیڈنگ کے خلاف قومی اسمبلی اور ایوان صدر کے سامنے کیا گیا تھا۔
LOve all Trust a few Do wrong to None |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ڈینگی:شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-16-2011, 09:26 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: ڈینگی:شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-17-2011, 01:49 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ڈینگی:شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-20-2011, 04:15 AM
|
(#5)
|
|
||||
Re: ڈینگی:شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-20-2011, 01:45 PM
|
(#6)
|
|
||||
Re: ڈینگی:شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-20-2011, 02:03 PM
|
Bookmarks |
Tags |
شریف, کا, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
گھر کے باہر کھلی فضا میں سانس لینا صحت بخش | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:29 PM |
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی فضیلت | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 07-15-2012 09:13 PM |
شیطان تم میں سے کسی کے پاس آئے گا اور کہے گا (ب | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 07-14-2012 07:19 AM |
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی فضیلت | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 07-14-2012 07:14 AM |
ہر) انسان کے لئے یکے بعد دیگرے آنے والے (فرشت& | ROSE | Quran | 7 | 01-23-2012 05:34 AM |