Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
آم کھائیں۔موسمی امراض سے چھٹکارا پائیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-04-2012, 03:02 PM
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ گرمیوں میں آم کھانے اور اس کا ملک شیک پینے سے شوگر' امراض قلب اور گرم موسم کی مختلف بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ ایک حالیہ ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نا صرف آم کا گودا بلکہ اس کے پتے بھی شوگر کے خلاف قوت مدافعت' معدنیات اور اینٹی آکسی ڈینٹ اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں اور یہ نظام ہضم کیلئے بھی مفید ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق آم کو بڑی آنت بریسٹ اور مثانے کے کینسر میں مفید پایا گیا ہے۔ تازہ آم میں پوٹاشیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ خلیوں اور جسم میں اس مادہ کیلئے اہم ہے جو ہمارے دل کی دھڑکنوں کی شرح اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ آم میں فولاد بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے ایسے افراد جن کے خلیوں میں خون کے سرخ زرات کی کمی ہوتی ہے ان کو رات کے کھانے کے ساتھ آم روزانہ کھانے چاہئیں۔ آم میں پائے جانے والے جلد ہضم ہونے والے غذائی ریشے اور وٹامن سی کولیسٹرول کو بھی کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: آم کھائیں۔موسمی امراض سے چھٹکارا پائیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-28-2012, 11:42 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: آم کھائیں۔موسمی امراض سے چھٹکارا پائیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-14-2012, 04:20 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: آم کھائیں۔موسمی امراض سے چھٹکارا پائیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-28-2013, 11:28 PM
|
Bookmarks |
Tags |
آم, سے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
~ میں اپنے ساتھ کوئی ھم سفر نہیں لایا ~ | Shaam | Urdu Writing Poetry | 6 | 04-03-2012 08:27 AM |
کرم ایجنسی میں امریکی میزائل حملہ، اٹھارہ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 9 | 02-05-2012 12:25 PM |
ہمیں اُس کو بھلانا تھا، سو ہم یہ کام کر آئے ~~ | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 10-03-2011 10:58 AM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
اسامہ امریکی ایجنٹ تھا، امریکا سے پوچھا ج | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 0 | 05-22-2009 06:40 PM |