General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums. |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
ذرا سوچیئے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-12-2015, 11:34 AM
سائنسدانوں کے ایک گروہ نے 5 بندروں کو ایک پِنجرے میں بند کئے -
اس پِنجرے میں انہوں نے ایک سیڑھی اور اسکے اوپر کچھ کیلے بھی رکھے جب کوئی بندر سیڑھی پر چڑھنا شروع کرتا تو سائنسداں نیچے کھڑے ہوئے بندروں پر ٹھنڈا پانی برسانا شروع کر دیتے - اس واقع کے بعد جب بھی کوئی بندر کیلوں کی لالچ میں اوپر جانے کی کوشش کرتا تو نیچے کھڑے ہوئے بندر اسکو سیڑھی پر چڑھنے نہ دیتے کچھ دیر کے بعد کیلوں کے لالچ کے باوجود کوئی بھی بندر سیڑھی پر چڑھنے کی ہمت نہیں کر پا رہا - سائنسدانوں نے فیصلہ کیا کہ ان میں سے ایک بندر کو بدل دیا جائے - پہلی چیز جو نئے آنے والے بندر نے کی وہ سیڑھی پر چڑھنا تھا لیکن فورا ہی اسے دوسرے بندروں نے مارنا شروع کر دیا - کئی دفعہ پٹنے کے بعد نئے آنے والے بندر نے ہمیشہ کے لئے طے کر لیا کہ وہ سیڑھی پر نہیں چڑھیگا حتیٰ کہ اسے معلوم نہیں کہ کیوں ؟ سائنسدانوں نے ایک اور بندر تبدیل کیا اور اسکا بھی یہی حشر ہوا -اور مزے کہ بات یہ ہے کہ اس سے پہلے تبدیل ہونے والا بندر بھی اسے مارنے والوں میں شامل تھا - اسکے بعد تیسرے بندر کو تبدیل کیا گیا اور اسکا بھی یہی حشر (پٹائی) ہوا - یہاں تک کہ سارے پرانے بندر نئے بندر سے تبدیل ہو گئے اور سب کے ساتھ یہی سلوک ہوتا رہا - اب پِنجرے میں صرف نئے بندر رہ گئے جس پر کبھی سائنسدانوں نے بارش نہیں برسائی لیکن پھر بھی وہ سیڑھی پر چڑھنے والے بندر کی پٹائی کرتے - اگر یہ ممکن ہوتا کہ بندروں سے پوچھا جائے کہ تم کیوں سیڑھی پر چڑھنے والے بندر کو مارتے ہو یقیناً وہ جواب دینگیں کہ ہمیں نہیں معلوم ؟ ہم نے تو سب کو ایسے ہی کرتے دیکھا ہے ................. اس بات کو ضرور دوسروں کو سمجھائيے تاکہ وہ بھی اپنے آپ سے سوال کریں کہ ہم اپنی زندگی کیوں ایسے گزار رہے ہیں جیسا کہ وہ گزر رہی ہے ہم وہ کیوں کرنے لگ جاتے ہیں جو دوسروں کو کرتے ہوئے دیکھتے ہیں کیا ہمارے پاس زندگی گزارنے کے لیے کوئی لائحہ عمل موجود نہیں ہے کیا اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر ہر معاملے میں ہماری رہنمائی نہیں فرمائی تو کیا وجہ ہے کہ ہم لوگ بھیڑ چال کا شکار ہو جاتے ہیں اور کسی عمل کو کرنے کی یہ دلیل دیتے ہیں کہ سب ہی کر رہے ہیں ہم نے کرلیا تو کیا ہوگیا ذرا سوچیئے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ذرا سوچیئے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-12-2015, 08:28 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ذرا سوچیئے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-15-2015, 11:56 AM
|
(#4)
|
|
||||
Re: ذرا سوچیئے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-01-2015, 04:19 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ذرا سوچیئے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-02-2015, 03:35 PM
|
Bookmarks |
Tags |
ذرا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
وائی فائی کے ذریعے وائرس کا پھیلانے کا ساف | Akash | Science & Technology | 6 | 09-16-2014 06:11 PM |
سحر اور افطار میں پروٹین والی غذائیں استع | Rania | Ramdan Ul Mubarak | 3 | 07-12-2014 10:11 AM |
ذرا سوچئیے | Rania | Quotes | 2 | 05-02-2014 09:56 AM |
سبز چائے پینے والے افراد ، بڑھاپے میں چست | ROSE | Health & Care | 4 | 05-31-2013 09:27 PM |
سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ | )*€° ąℓɨƶą ąhʍď °€*( | Beauty Tips | 7 | 08-08-2011 08:55 AM |