Ashaar's !! Share Your Favorite Ashaar's here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
یہ بات سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں س -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-25-2015, 11:55 PM
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ و جان سے یہ بات سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں سے وہ ماں کے کہنے پہ کچھ رعب مجھ پر رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ مجھے چومتے ہوئے جھجکتا ہے وہ آشنا میرے ہر کرب سے رہا ہر دم جو کھل کے رو نہیں پایا مگر سسکتا ہے جڑی ہے اس کی ہر اک ہاں میری ہاں سے یہ بات سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں سے ہر اک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا ہے تمام عمر سوائے میرے وہ اپنوں سے کٹ کے رہتا ہے وہ لوٹتا ہے کہیں رات کو دیر گئے ، دن بھر وجود اس کا پسینے میں ڈھل کر بہتا ہے گلے رہتے ہیں پھر بھی مجھے ایسے چاک گریباں سے یہ بات سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں سے پرانا سوٹ پہنتا ہے کم وہ کھاتا ہے مگر کھلونے میرے سب وہ خرید کے لاتا ہے وہ مجھے سوئے ہوئے دیکھتا رہتا ہے جی بھر کے نجانے کیا کیا سوچ کر وہ مسکراتا رہتا ہے میرے بغیر تھے سب خواب اس کے ویران سے یہ بات سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں سے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: یہ بات سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-26-2015, 01:54 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: یہ بات سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-27-2015, 10:40 AM
|
Bookmarks |
Tags |
بات, باپ, س, سچ, ماں, میرا, میری, نہیں, کم, کہ, ہے, یہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زندگی میں ہم کبھی نہ کبھی اس مقام پر آجاتے ہ,, | Rania | Urdu Literature | 8 | 01-21-2014 01:10 PM |
~[ خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کیا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 2 | 11-30-2011 12:19 AM |
جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہا | ROSE | Islamic Poetry | 5 | 08-26-2011 06:43 AM |
امریکہ ہم سے بھی جوہری معاہدہ کرے: پاکستان | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-08-2009 01:01 AM |