Hamara Pakistan !!! Post Features, Images, People & Cities Related To Our Country Pakistan !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 دنوں میں پاکستا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-12-2015, 06:51 PM
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) صدر مملکت کا عہدہ ایک ہی شخص کے پاس ہوتا ہے جبکہ آئین کے مطابق صدر پاکستان کی غیر موجودگی میں چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدر کے عہدے پر فائز ہوتے ہیں۔اگر کبھی ایسی صورتحال پیدا ہو جائے کہ چیئرمین سینیٹ بھی ملک میں موجود نہ ہوں تو سپیکر قومی اسمبلی صدارتی فرائض سر انجام دیتے ہیں۔لیکن پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ پاکستان کو 2 دنوں میں تین صدور ملے ہیں۔گزشتہ روز صدر پاکستان ممنون حسین سرکاری دورے پرآذربائیجان روانہ ہوئے جن کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قائم مقام صدر مقرر ہو گئے جبکہ آج صبح ایاز صادق ہی قائمقام صدر پاکستان تھے لیکن سہہ پہر کو جیسے ہی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد رضا ربانی نے حلف اٹھایا، ساتھ ہی انہوں نے قائم مقام صدر کا حلف بھی اٹھا لیا۔ واضح رہے قائم مقام صدر کا عہدہ چیئرمین سینیٹ کے پاس ہوتا ہے جبکہ پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے بعد چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہونا باقی تھا جس کی وجہ سے سپیکر قومی اسمبلی کو یہ ذمہ داری سونپی گئی۔لیکن پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہونے والے رضا ربانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوئے تو قائم مقام صدر کا عہدہ بھی انہیں منتقل کر دیا گیا جس کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کو 2 دنوں میں 3 صدر ملے ہیں ۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 دنوں میں پاکستا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-12-2015, 07:21 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 دنوں میں پاکستا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-12-2015, 09:05 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 دنوں میں پاکستا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-13-2015, 05:56 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 دنوں میں پاکستا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-13-2015, 11:28 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 دنوں میں پاکستا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-16-2015, 02:28 PM
|
(#7)
|
|
||||
Re: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 دنوں میں پاکستا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-17-2015, 06:38 PM
|
Bookmarks |
Tags |
دنوں, ملکی, میں, پہلی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ایک دلچسپ کہانی جس میں نصیحت کے بے شمار خوب | Aftab Afi | Quotes | 3 | 01-30-2015 08:33 PM |
طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ "ایک رلا دینے وال | PRINCE SHAAN | True Story | 45 | 11-28-2014 03:26 PM |
لکیریں اپنے ہاتھوں کی اسی لمحے مٹا دیتا | Rania | Urdu Writing Poetry | 3 | 10-14-2014 07:21 AM |
ہتھیاروں کی درآمد میں بھارت پہلے، پاکستان | Akash | General Discussion | 8 | 03-21-2014 01:02 AM |
چیمپئنز ٹرافی:پاک بھارت کل مدمقابل ہوں گے | pakeeza | Sports | 14 | 06-29-2013 12:39 AM |