Facebook Par Dislike Button Ki Fraud Scheme - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » The World of Information » Computer and Information Technology » Facebook Par Dislike Button Ki Fraud Scheme
Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
(‘“*JiĢδR*”’) (‘“*JiĢδR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → ΅г ↔ ♥
Gender: Male
Default Facebook Par Dislike Button Ki Fraud Scheme - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-13-2016, 08:54 AM

فیس بک پر آنے والے نئے جعلی ڈِس لائیک بٹن کی فراڈاسکیم



سوشل نیٹ ورکنگ ویب سا ئٹ فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے حال ہی میں لوگوں کو آگاہ کیا تھا کہ کمپنی ایک نئے فیچر
(feature)
پر کام کررہی ہے،اس فیچر کہ ذریعے آپ کسی پوسٹ کو ڈِس لائیک کر سکیں گے۔ یہ ڈِس لائیک بٹن دُکھ اور ہمدردی والی پوسٹس جن پر افسوس کا اظہار کرنا چاہیے ،اُن پر نامعقول لائیک
(like)
کرنے سے بچنے کے لیے دیا جارہا تھا۔



فیس بک پر آنے والے اس نئے فیچر کی خبر نے سائبرکِرمنلز
(cybercriminals)
کے لیے ممکن کردیا ہے کہ وہ ویب سا ئٹ استعما ل کر نے والے معصوم لوگوں کو نئے قسم کے فراڈ میں پھنسا سکیں۔

ہیک ریڈ
(Hackread)
کی رپورٹ کے مطابق ایک پوسٹ فیس بک پر صارفین کو یقین دلاتی ہے کہ وہ دی گئی ویب سائٹ پر جاکر ڈِس لائیک بٹن وقت سے پہلے حاصل کر سکتے ہیں اور اس طرح اُس ویب سائٹ کے وِزٹ بڑھ جاتے ہیں۔ اس کے علا وہ یہ پوسٹ بتاتی ہے کہ فی الحال یہ صرف انوائٹ اونلی سِسٹم
(invite only system)
ہے۔

اس فراڈ اسکیم میں بہت سے لِنکس
(links)
ہوتے ہیں جن پر کلک کرنے سے صارف بد نیتی پر مبنی نقصان دہ ویب سا ئٹس پر چلا جاتا ہے جہاں پرایک کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر
(count down timer)
ظاہر ہوتا ہے جوصارف کو فوراًدی گئی ریکوائرمینٹس
(requirements)
کو مقررہ وقت پر بھرنے کے لیے آمادہ کرتا ہے یا پھرڈِس لائیک بٹن وقت سے پہلے حاصل کرنے کا موقع بھول جانے کے لیے خبردار کرتا ہے۔ اس کے بعد یہ فراڈاسکیم صارف کو وہ ویب سا ئٹ فیس بک پر اورمیسنجر
(messenger)
کی کسی بھی پانچ کنورزیشن گروپس
(conversation groups)
پر شیئر
(share)
کرنے کے لیے کہتی ہے۔



جب یہ تما م لِنکس پھیلا دیے جائیں گے تب یہ فراڈاسکیم صارف کو ایک نئے پیج کی طرف راغب کرے گی جہاں صارف کو بہت سارے سرویز
(surveys)
بھرنے کو کہا جائے گاجس کے ذریعے صارف کی تمام ذاتی معلومات اور اکاؤنٹ معلومات
(account credentials)
حاصل کرلے گا۔ اس کے بعد مبینہ طور پر اُس صارف اور اس کے روابط کو ای میل
(email)
کے ذریعے ا ندھا دھند پیغام بھیجنا شروع ہو جا تے ہیں۔اس کے علاوہ یہ بات بھی رپورٹ کی گئی ہے کہ اس فراڈاسکیم میں بہت سی ایسی چیزیں بھی ہیں جو آپ کے کمپیوٹر میں مال ویئر
(malware)
انسٹال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
یہ بات اب تک نا معلوم ہے کہ کتنے افراد اس آن لائن فراڈ سے متاثر ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی فیس بک کے تمام صارفین کے لیے مشورہ ہے کہ کسی بھی مشکوک یا بظاہر بہت اچھی نظر آنے والی کسی بھی پوسٹ پر کلک کرنے سے پہلے دو بار ضرور سوچ لیں۔

فروری میں بھی اِسی طرح کا ایک انٹر نیٹ کرائم رپورٹ کیا گیا تھاجس میں مبینہ طور پر ایک ویڈیو صارفین کو
goo.gl
ہوسٹ کی طرف لے جاتی تھی جو بہت سی ڈیوائسز
(devices)
میں مال ویئر پھیلا سکتی ہے۔ ماضی میں بھی فیس بک صارفین کو مختلف طریقوں سے بے وقوف بنانے کی کوشش کی گئی۔ مثلاً آپ کو کس کس نے اَن فرینڈ کیا یا کس کس نے آپ کی پروفائل دیکھی جیسے فیچرز حاصل کرنے کے بہانے وائرس زدہ ویب سائٹس پر لے جا کر انھیں نقصان پہنچایا گیا۔
چونکہ صارفین کو ڈِس لائیک بٹن کی اشد ضرورت ہے کیونکہ ہر پوسٹ لائیک کرنے والی نہیں ہوتی اس لیے مارک زکر برگ نے حال ہی اطلاع دی ہے کہ آزمائشی بنیادوں پر لائیک کا نیا بٹن متعارف کروا دیا گیا ہے جس پر کلک کر کے رکھنے سے لائیک کے علاوہ دیگر جذبات کے آئی کنز سامنے آئیں گے

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ίάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
Akash Akash is offline
The Bold And Beautiful
 


Posts: 1,111
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Feb 2014
Location: Peshawar
Gender: Male
Default Re: Facebook Par Dislike Button Ki Fraud Scheme - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-18-2016, 11:41 AM

Great Post...

 






(#3)
Old
(‘“*JiĢδR*”’) (‘“*JiĢδR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → ΅г ↔ ♥
Gender: Male
Default Re: Facebook Par Dislike Button Ki Fraud Scheme - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-22-2016, 09:41 AM

Thanks

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ίάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




(#4)
Old
ziakhan ziakhan is offline
 


Posts: 46
My Photos: ()
Country:
Join Date: Apr 2009
Gender: Male
Default Re: Facebook Par Dislike Button Ki Fraud Scheme - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-15-2016, 05:32 PM

very good post

 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
button, dislike, facebook, fraud, par, scheme

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
What do u dislike in Above person?? Mf Great Power GupShup 18 06-27-2015 07:20 PM
Fraud call from 301 zong service AYAZ MobiLe Zone 1 09-26-2014 08:54 AM
You are my ANTI Fraud (‘“*JiĢδR*”’) Funny Sms 3 05-05-2012 02:15 PM
°•Look at the Japanese fraud•° Princess N Pics And Images 25 12-03-2011 09:54 PM
Facebook Banned - BoyCott Facebook by Ary News Mr Champ Share Your Favourite Videos 6 06-02-2011 05:04 PM


All times are GMT +5. The time now is 10:18 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG