MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
Microsoft Ne Apni Sab Se Famous Product Khatam Karne ka Fesla Karlya
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
|
NiKO
|
|
Posts: 70
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2010
Location: hyderabad
Gender:
|
|
مائیکروسافٹ نے اپنی سب سے مشہور اورپرانی پراڈکٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) ونڈوز آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والوں کا پسندیدہ ترین انٹرنیٹ براﺅزر انٹرنیٹ ایکسپلورر اب چند یوم میں ماضی کا قصہ بننے والا ہے اور اگر آپ بھی اس براﺅزر کے مداحوں میں شامل ہیں تو اسے خدا حافظ کہنے کیلئے تیار ہو جائیں۔
ٹیکنالوجی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ مائیکرو سافٹ خفیہ طور پر ایک نیا براﺅزر تیار کر رہی ہے جس کا خفیہ نام Spartan رکھا گیا ہے۔ یہ براﺅزر 21 جنوری کو لانچ کی جانے والی ونڈوز 10 کے ساتھ متعارف کروایا جائے گا۔ پرانے براﺅزر کے شوقین صارفین کیلئے اس ونڈوز میں IE11 کو بھی شامل رکھا جائے گا۔
ماہرین نے اندازہ ظاہر کیا ہے کہ نیا براﺅزر گوگل کروم سے ملتا جلتا ہو گا اور یہ نہ صرف ہلکا پھلکا ہو گا بلکہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کی نسبت تیز رفتار بھی ہو گا۔ فی الحال دونوں براﺅزر فراہم کئے جا رہے ہیں لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ نئے براﺅزر کا سادہ انٹرفیس اور تیز رفتار فنکشن جلد ہی صارفین کی توجہ حاصل کر لے گا اور آنے والے دنوں میں لوگ انٹرنیٹ ایکسپلورر کو مکمل طور پر بھول جائیں گے۔
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → ΅г ↔ ♥
Gender:
|
|
Very Nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằ~◊Ệ◊~ίάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
All times are GMT +5. The time now is 10:07 PM.