Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
رات کے اعمال کی فضیلت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-28-2011, 12:22 AM
رات کے اعمال کی فضیلت سورۃ الملک پارہ 29:رات کویہ سورۃ مبارک پڑھنے سے اللہ پاک عذابِ قبر سے محفظ کر دیتے ہیں۔ اور جو اس سورۃ کے ساتھ سورۃ الم سجدہ[پارہ 2۱]بھی پڑھے گا،اللہ اسے لیلۃ القدر،جو ایک ہزار مہینوں سے افضل ہے،کا بھی ثواب عطا کرتے ہیں۔ راوی:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ۔حضرت جابررضی اللہ تعالیٰ،جامع ترمذی شریف سورۃ البقرہ کا آخری رکوع [ِللہ ِما فی السمٰوٰاتِ سے لیکر آخر تک]رات کو ایک مرتبہ یہ رکوع مبارک پڑھنے سےاللہ پاک تہجد کی نماز کا ثواب عطا کرتے ہیں۔ راوی:حضرت ابو مسعودرضی اللہ تعالی ،صحیح بخاری و مسلم شریف سورۃ اٰ ل عمران پارہ 4 کا آخری رکوع[اِنّ فی خلقِ السمواتِ والارض سے لیکر آخر تک]یہ رکوع مبارک رات کو ایک دفعہ پڑھنے سےاللہ تعالی رات بھر کی عبادت کا ثواب عطا کرتے ہیں راوی حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ،دارمی سورۃ الحشر پارہ 28 کی آخری آیات ھواللہ الذی لا الہ الا ھو علم الغیب والشھادۃ سے آخر تک جو شخص صبح کو پڑھے تو شام تک اور جو شام کو پڑھے تو صبح تک ستّر ہزار فرشتےاس کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں راوی:حضرت معقل بن بسیار رضی اللہ تعالی عنہ،جامع ترمذی،دارمی
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: رات کے اعمال کی فضیلت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-08-2011, 01:41 PM
راوی:حضرت ابو مسعودرضی اللہ تعالی ،صحیح بخاری و مسلم شریف سورۃ اٰ ل عمران پارہ 4 کا آخری رکوع[اِنّ فی خلقِ السمواتِ والارض سے لیکر آخر تک]یہ رکوع مبارک رات کو ایک دفعہ پڑھنے سےاللہ تعالی رات بھر کی عبادت کا ثواب عطا کرتے ہیں راوی حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ،دارمی سورۃ الحشر پارہ 28 کی آخری آیات ھواللہ الذی لا الہ الا ھو علم الغیب والشھادۃ سے آخر تک جو شخص صبح کو پڑھے تو شام تک اور جو شام کو پڑھے تو صبح تک ستّر ہزار فرشتےاس کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں راوی:حضرت معقل بن بسیار رضی اللہ تعالی عنہ،جامع ترمذی،دارمی
|
(#3)
|
|
|||
Re: رات کے اعمال کی فضیلت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-15-2011, 02:11 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: رات کے اعمال کی فضیلت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-15-2011, 02:15 AM
|
Bookmarks |
Tags |
رات, کی, کے |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال | ROSE | Health & Care | 6 | 05-28-2013 11:37 PM |
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی عظمت او | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-15-2012 09:36 PM |
اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا : | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 07-08-2012 05:58 PM |
الٰہی تیری مخلوق کا عجب اک تماشا دیکھا | Mf Great Power | Urdu Writing Poetry | 11 | 10-12-2011 11:32 AM |
فاصلے کے معنی کا کیوں فریب کھاتے ہو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-02-2011 06:58 AM |