Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
عجب حالات تھے میرے عجب دن رات تھے میرے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-01-2011, 10:50 AM
عجب حالات تھے میرے عجب دن رات تھے میرے مگر میں مطمئن تھا اس لئے تم ساتھ تھے میرے مرے زر کے طلبگاروں کی نظریں ایسے اٹھتی تھیں کہ لاکھوں انگلیاں تھیں اور ہزاروں ہاتھ تھے میرے میں اک پتھر کا گرد آلود بت تھا ان کے مندر میں نہ دل تھا میرے سینے میں نہ کچھ جذبات تھے میرے کسی سے اور کیا تائید کی امید میں رکھتا وہی خاموش تھے جو محرم حالات تھے میرے میں جن شعلوں میں جلتا تھا تم بھی نہیں سمجھے مرا دل مختلف تھا ، مختلف صدمات تھے میرے مجھے مجرم بنا کر رکھ دیا جھوٹے گواہوں نے سبھی رد ہوگئے جتنے بھی الزامات تھے میرے تصور بن گیا تصویر آخر ایک دن ساجد اسی کا خوف تھا مجھ کو یہی خدشات تھے میرے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: عجب حالات تھے میرے عجب دن رات تھے میرے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-01-2011, 11:15 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: عجب حالات تھے میرے عجب دن رات تھے میرے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-01-2011, 11:38 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: عجب حالات تھے میرے عجب دن رات تھے میرے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-01-2011, 05:12 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: عجب حالات تھے میرے عجب دن رات تھے میرے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-01-2011, 05:13 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: عجب حالات تھے میرے عجب دن رات تھے میرے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-01-2011, 05:40 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: عجب حالات تھے میرے عجب دن رات تھے میرے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-01-2011, 05:53 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: عجب حالات تھے میرے عجب دن رات تھے میرے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-02-2011, 09:57 AM
|
Bookmarks |
Tags |
تھے, دن, رات, عجب, میرے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اس گھر کے بارے میں جوامام جعفر صادق- نے اپنے | ROSE | Quran | 4 | 01-31-2018 11:41 AM |
تم اگر بارش کے فوراً بعد مجھ سے ملنے آؤ | khwahish e benam | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 02-11-2011 11:01 PM |
عجیب شخص تھا ہر اک سے پیار مانگتا تھا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 10-05-2010 04:26 AM |
تربیت کے بعد پنجابی طالبان اب سامنےآ گئے:و | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 5 | 07-25-2010 10:33 AM |
اسلام کے عظیم ترین جرنل حضرت خالد بن ولید - ر& | ~ABDULLAH~ | Islamic Issues And Topics | 7 | 07-19-2010 01:34 PM |