Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
بلڈ پریشر پر قابو کے ذریعےبینائی کمی سے مح -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-02-2011, 06:22 PM
بلڈ پریشر پر قابو کے ذریعےبینائی کمی سے محفوظ تجزیے کے بعد برطانوی طبی ماہرین نے یہ اخذ کیا کہ شوگر ٹائپ ٹو کے مریض بلڈ پریشر پر قابو پا کر اپنی بینائی میں ہونے والی کمی کو روک سکتے ہیں آکسفورڈ آکسفورڈ میں چرچل ہسپتال کے ماہرین ر مشتمل ٹیم نے ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا شوگر کے 1148 مریضوں کا مطالعاتی جائزہ لیا اور ان میں سے کچھ مریضوں کے بلڈ پریشر پر قابو پانے اور کچھ مریضوں کے بلڈ پریشر پر قابو نہ پانے کی حکمت عملی اختیار کی۔ ان مریضوں کو 9 سال تک زیر علاج ہسپتال میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ۔ 9 سال بعد ان مریضوں کو دیے گئے سوال ناموں کے جوابات او رآنکھوں کے معائنہ کیا گیا جسکے بعد یہ معلوم ہوا کہ ذیابیطس ٹائٹ ٹو کے جن مریضوں نے بلڈ پریشر کو قابو میں رکھا ان کی آنکھوں کے پردہ کو انتہائی کم نقصان پہنچا ہے جبکہ بلڈ پریشر کے وہ مریض جنہوں نے اپنی شوگر پر قابو نہیں رکھا ان کی آنکھوں کے پرے کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔ اس تجزیے کے بعد برطانوی طبی ماہرین نے یہ اخذ کیا کہ شوگر ٹائپ ٹو کے مریض بلڈ پریشر پر قابو پا کر اپنی بینائی میں ہونے والی کمی کو روک سکتے ہیں۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: بلڈ پریشر پر قابو کے ذریعےبینائی کمی سے مح -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-02-2011, 07:54 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: بلڈ پریشر پر قابو کے ذریعےبینائی کمی سے مح -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-04-2011, 09:45 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: بلڈ پریشر پر قابو کے ذریعےبینائی کمی سے مح -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-19-2012, 09:30 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: بلڈ پریشر پر قابو کے ذریعےبینائی کمی سے مح -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-02-2013, 11:12 PM
|
Bookmarks |
Tags |
بلڈ, سے, قابو, مح, پر, کمی, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر اور اس کی حیث | ROSE | Quran | 2 | 07-04-2012 01:01 PM |
ڈالڈا ریسیپی بیف تکے اور پراٹھے | *~FaLaK~* | Cooking Section | 3 | 03-12-2012 04:14 PM |
نیویارک کے ساحلی علاقے میں نایاب بلیو وھی | -|A|- | Miscellaneous | 3 | 01-27-2012 11:32 AM |
کمپیوٹر کی-بورڈ: بیماریاں پھیلانے کا اہم ذ | -|A|- | Computer and Information Technology | 10 | 04-20-2011 09:36 AM |
آپ سب کو بھی میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو | RAJA_PAKIBOY | Hamara Pakistan | 25 | 08-11-2010 05:55 PM |