Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
سب سے بڑا گناہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-16-2014, 12:39 PM
عَن عَبدِاللّٰہِ ابن عَمَرو رَضِیَ اللّٰہُ عَنہُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلّٰی اللّٰہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ : اِنَّ مِن اَکبَرِ الکَبَائِرِ اَن یَّلعَنَ الرَّجُلُ وَالِدَیہِ، قِیلَ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ وَکَیفَ یَلعَنُ الرَّجُلُ وَالِدَیہِ؟ قَالَ: یَسُبُّ الرَّجُلُ اَباَ الرَّجُلِ فَیَسُبَّ اَبَاہُ وَیَسُبُّ اُمَّہ فَیَسُبَّ اُمَّہ (رَوَاہُ البُخَارِیُّ )
ترجمہ :” حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہانے فرمایا کہ سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ کوئی انسان اپنے والدین پر لعنت بھیجے۔ آپ سے عرض کیا گیا : والدین پر کوئی کیسے لعنت کر سکتا ہے۔ آپ نے فرمایا: وہ اس طرح کہ ایک آدمی دوسرے آدمی کے باپ کو گالی دیتا ہے، وہ اس کے جواب میں اس کے باپ کو گالی دیتا ہے ،ایک شخص کسی کی ماں کو گالی دیتا ہے نیتیجتاً وہ اس کی ماں کو گالی دے گا “۔ ( بخاری )
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: سب سے بڑا گناہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-17-2014, 10:04 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: سب سے بڑا گناہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-18-2014, 09:27 AM
|
Bookmarks |
Tags |
بڑا, سب, سے, گناہ |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
سب سے بڑا گناہ | Rania | Hadees Shareef | 4 | 03-17-2014 10:22 AM |
سب سے بڑا گناہ وہ ہے | Rania | Quotes | 2 | 03-12-2014 01:39 PM |
بڑے گناہوں میں سے ایک گناہ یہ ہے کہ انسان اپ | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 07-14-2012 10:05 AM |
بانو قدسیہ کے ناول راجہ گدھ سے اقتباس | beyond_vision | Urdu Literature | 7 | 06-09-2012 04:56 AM |
جب سے بچھڑ گیا ہے وہ ہم سے ملا کے ہاتھ | AYAZ | Urdu Writing Poetry | 5 | 07-21-2011 12:25 AM |