Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو کس طر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-01-2011, 03:32 PM
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 184 حدیث متواتر حدیث مرفوع عبداللہ بن یوسف، مالک، عمرو بن یحیی مازنی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے جو عمر وبن یحیی کے دادا ہیں، عبداللہ بن زید سے پوچھا کہ کیا آپ یہ کر سکتے ہیں کہ مجھے یہ دکھلا ویں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو کس طرح کرتے تھے؟ عبداللہ بن زید نے کہا ہاں، میں دکھا سکتا ہوں، پھر انہوں نے پانی منگوایا، اور اپنے ہاتھ پر ڈالا، ہاتھ دو مرتبہ دھوئے، پھر تین مرتبہ کلی کی، اور ناک میں پانی ڈالا، پھر اپنے منہ کو تیں مرتبہ دھویا، پھر دونوں ہاتھ کہنیوں تک دو مرتبہ دھوئے، پھر اپنے سر کا اپنے دونوں ہاتھوں سے مسح کیا یعنی ان کو آگے لائے اور پیچھے لے گئے، سر کے پہلے حصے سے ابتدا کی اور دونوں ہاتھ گدی تک لے گئے، پھر ان دونوں کو وہیں تک واپس لائے، جہاں سے شروع کیا تھا، پھر اپنے دونوں پیر دھوئے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو کس طر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-16-2012, 07:26 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اللہ, رسول, صلی, طر, علیہ, وآلہ, وسلم, وضو, کس |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خواہش جہاد | PRINCE SHAAN | Hadees Shareef | 4 | 08-16-2012 02:04 AM |
۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں | PRINCE SHAAN | Hadees Shareef | 5 | 08-16-2012 02:00 AM |
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں | Bint E Aadam | Hadees Shareef | 4 | 08-10-2012 12:55 AM |
عشق کرو تو یہ بھی سوچو عرضِ سوال سے پہلے | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 02-25-2011 04:20 PM |
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں | -|A|- | Islamic Issues And Topics | 3 | 07-12-2009 10:02 PM |