وہ بہت مصروف صُبح تھی - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Literature » Urdu Literature » وہ بہت مصروف صُبح تھی
Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here !

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender: Female
New وہ بہت مصروف صُبح تھی - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-20-2015, 10:36 PM

و
ہ بہت مصروف صُبح تھی کہ ساڑھے آٹھ بجے کے قريب ايک شخص اپنے انگوٹھے کے ٹانکے نِکلوانے کيلئے آيا۔ اُسے 9 بجے کا وقت ديا گيا تھا مگر وہ جلدی ميں تھا کہ اُسے 9 بجے کسی اور جگہ پہنچنا ہے۔ ميں نے اہم معلومات لے ليں اور اُسے بيٹھنے کيلئے کہا کيونکہ اس کی باری آنے ميں ايک گھنٹہ سے زيادہ لگ جانے کا اندازہ تھا۔ ميں نے ديکھا کہ وہ بار بار گھڑی پر نظر ڈال رہا ہے اور پريشان لگتا ہے۔ اُس کی پريشانی کا خيال کرتے ہوئے ميں نے خود اس کے زَخم کا مُعائنہ کيا تو زَخم مَندمل ہوا ديکھ کر ميں نے ايک ڈاکٹر سے مطلوبہ سامان لے کر خود اُس کے ٹانکے نِکال کر پٹی کر دی۔
ميں نے اسی اثناء ميں ان سے پوچھا کہ “کيا اُسے کسی اور ڈاکٹر نے 9 بجے کا وقت ديا ہوا ہے کہ وہ اتنی جلدی ميں ہے ؟؟"
وہ بولا کہ اُس نے ايک نرسنگ ہوم جانا ہے جہاں اُس نے 9 بجے اپنی والدہ کے ساتھ ناشتہ کرنا ہے
اُس پر ميں نے ان کی والدہ کی صحت کے بارے ميں پوچھا تو بزرگ نے بتايا کہ اس کی والدہ الزائمر بيماری کا شکار ہونے کے بعد کچھ عرصہ سے نرسنگ ہوم ميں ہے
ميں نے پوچھا کہ “اگر وہ وقت پر نہ پہنچے تو اس کی والدہ ناراض ہو گی ؟”
اُس نے جواب ديا کہ“ وہ تو پچھلے 5 سال سے مجھے پہچانتی بھی نہيں ہے”
ميں نے حيران ہو کر پوچھا“ اور آپ اس کے باوجود ہر صبح اپنی والدہ کے ساتھ ناشتہ کرتے ہيں؟ حالانکہ وہ پہچانتی بھی نہيں کہ آپ کون ہيں؟”
اس نے مسکرا کر کہا“ درست کہ وہ مجھے نہيں جانتی مگر ميں تو اُسے جانتا ہوں کہ وہ کون ہے”
يہ سُن کر ميں نے بڑی مُشکل سے اپنے آنسو روکے گو ميرا کليجہ منہ کو آ رہا تھا۔ ميں نے سوچا “يہ ہے محبت جو ہر انسان کو چاہيئے"
اقتباس

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
Default Re: وہ بہت مصروف صُبح تھی - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-23-2015, 10:09 AM

Very nice

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
بہت, تھی, صُبح, وہ

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
]محبت سیلاب کی صورت ہوتی ہے Flower~ Urdu Literature 4 01-22-2014 09:34 AM
یہ حیرت ھے کہ تُم جیتے مگر ھو پھر بھی افسردہ pakeeza Ashaar's 10 05-19-2013 01:49 PM
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے ROSE Quran 6 07-04-2012 03:09 PM
تُو بخش دے مرے سب گناہ تُو رحیم ہے تُو غفور ہ ROSE Islamic Poetry 6 02-21-2012 08:55 PM
مدت میں شامِ وصل ہوئی ہے مُجھے نصیب ...دو چار س ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 5 09-24-2011 11:34 AM


All times are GMT +5. The time now is 08:38 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG