سندھ کی سیاست کبھی شخصیت پرستی اور عقیدت م - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » Political Issues Of Pakistan » سندھ کی سیاست کبھی شخصیت پرستی اور عقیدت م
Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
nazeer1's Avatar
nazeer1 nazeer1 is offline
 


Posts: 648
My Photos: ()
Country:
Join Date: Nov 2014
Gender: Male
Default سندھ کی سیاست کبھی شخصیت پرستی اور عقیدت م - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-23-2015, 08:05 PM

سندھ کی سیاست کبھی شخصیت پرستی اور عقیدت مندی سے نہیں نکل پاتی، سائیں جی ایم سید ، ذولفقار علی بھٹو ، الطاف حسین ، رسول بخش پلیجو ، اور پیر پگارہ یہ تو وہ شخصیات ہیں جن کو سندھی عوام پوجنے کی حد تک پیار کرتی ہے ، جس طرح مذہبی تعلیمات بچپن سے شروع کردی جاتی ہیں اسی طرح سیاسی تعلیمات اور اپنے لیڈر سے محبت اور وفاداری کا سبق بھی بچپن سے پڑھانا شروع کردیا جاتا، اپنے بچوں کا نام اپنے لیڈر کے نام پر رکھنا ، سائیں سے ملاقات کروانا ، سائیں سے دعا لینا ، سائیں کی خدمات میں دیدینا ، عام سی بات ہے، کوئی اگر کہے کے یہ پرانے وقتوں کی باتیں تھیں ، اب ایسا نہیں ہوتا، اب سندھ تعلیم یافتہ ہے ، تو میں کہنا چاہتا ہوں ، سندھ شروع سے ہی تعلیم یافتہ تھا ، سندھ میں کبھی جہالت آئی ہی نہیں تھی ، ہاں یہ بات الگ ہے کہ جو شخص اعلیٰ تعلیم حاصل کرلیتا تھا وہ پیسہ کمانے کے لئے جلد سے جلد سندھ سے نکل جانا چاہتا ہے ، پھر اسلام آباد ، امریکہ یا لندن میں بیٹھ کر باتیں بناتا ہے کہ سندھ کبھی سدھر ہی نہیں سکتا ، سندھ کا بھٹو مر کیوں نہیں رہا ، جبکہ سندھی دنیا کے کسی بھی حصّے میں ہو ، کسی بھی پارٹی میں ہو دل سے وہ بھٹو کا ھمددرد ہی ہوتا ہے ، سندھ میں جس گاڑی پر پیر پگارا لکھا ہو اس گاڑی کو مجال ہے کوئی روک لے ، نام کی عزت ہے ،

عمران خان نے تو لانگ مارچ اور دھرنے ابھی شروع کیا لیکن سائیں رسول بخش پلیجو کی سیاست میں لانگ مارچ کا بہت برا کردار رہا ہے ، لوگ آج بھی انکی ایک آواز پر اپنا گھربار چھوڑ کر نکل پڑتے ہیں، الطاف حسین کے ماننے والے بھی شخصیت پرستی میں ایک مثال ہیں جو پیر صاحب ، بھائی ، رہبر ، رہنما روحانی باپ پہلا اور آخری قائد الطاف حسین ہی کو مانتے ہیں ، یہ لوگ اپنے قائد کے حکم پر جان دے بھی سکتے ہیں اور جان لے بھی سکتے ہیں، لوگ سوال پوچھتے ہیں کہ سندھ میں کوئی دوسری قیادت یا پارٹی کیوں جگہ نہیں بنا پاتی ؟ کیوں کہ سندھ میں سیاست دان نہیں چلتا ، سندھ صوفیوں کی سرزآمین ہے ، سندھ میں مسیحا چل سکتے ہیں ، جو سندھی عوام کے ساتھ سیاست کرتا ہے یا تو وہ خود بخود ختم ہوجاتا ہے یا پھر نواز شریف کی طرح محدود ہوجاتا ہے، سندھ میں بہت سے قوم پرست ٹولے بھی موجود ہیں، ان قوم پرست پارٹیوں میں ایک خاص بات یہ ہے کہ ، کارکن پکی قوم پرستی پر یقین رکھتے ہوے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے چلے آرہے ہیں ،

لیکن ان سندھی قوم پرست تنظیموں کے قائدین کا پیار پنجابی قوم پرست تنظیم نواز لیگ سے ، اسی لئے نواز شریف ان لوگوں کو ہمیشہ ٹیشو کی طرح استمعال کرتا ہے اور مطلب نکلنے کے بعد پھر بات کرنا ، حال پوچھنا بھی گوارا نہیں کرتا ، لیکن قوم پرست قائدین کو آج نواز شریف اتنی بیوفائی کے بعد بھی بلائے گا ، تو مجھے یقین ہے یہ پھر پنجاب میں بٹھے ہونگے، ایک وقت تھا جب موجودہ قوم پرستوں کے آباؤاجداد نے یہ قوم پرست تنظیمیں بنائی تھیں تب کیا جلال ہوتی تھی ، کیا دشت ہوتی تھی ، یہاں تک کے سندھ دھرتی کے بیٹوں کے نام سے پاکستان کے فرشتے بھی کانپتے تھے ، لیکن آج سارا نام لالچ کی نظر کردیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کی طرح فکشنل لیگ بھی ملک گر جماعت ہوا کرتی تھی ، یہ جماعت سیاسی سے زیادہ روحانی تھی ، لیکن اب یہ بھی سکڑ کر چند شہروں تک محدود ہوگئی ہے ،

ایم کیو ایم نے تو صرف کراچی ، حیدراباد ، میرپورخاص ، نوابشاہ ، اور سکر سے آگے نہ بڑھنے کی قسم کھالی ہے ، باقی شہروں میں بھی ایم کیو ایم موجود ہے لیکن نہ ہونے کے برابر، سائیں جی ایم سید کے پیروکاروں نے اختلافات کی وجہ سے الگ الگ ناموں میں اپنی اپنی تنظیمیں بنالی ہیں ، ایک تنظیم کی رہنمائی سائیں جی ایم سید کے پوتے جلال محمود شاہ کررہے ہیں ، رسول بخش پلیجو کی پارٹی بھی دو ٹکرے ہوے اور ایک ٹکڑے کی رہنمائی سائیں رسول بخش پلیجو کے بیٹے ایاز لطیف پلیجو کر رہے ہیں، غنویٰ بھٹو خوف کی وجہ سے کھل کا سیاست نہیں کرتیں اور نہ بچوں کو آگے لاتی ہیں ، سندھ کے لوگ باہر سے آنے والے کی مزبانی تو کرتے ہیں لیکن ووٹ نہیں دیتے ، ماضی میں کچھ لوٹوں کو خرید کر باہر کے لوگوں نے حکومت بنانے کی کوشش تو کی لیکن چل نہیں سکیں ، اور وہ لوٹے اب بھی وہیں اپنی اپنی خاندانی سیٹوں پر برائے فروخت کی تختی لگا کر بیٹھے ہیں ، اب چاہے کوئی بھی آجاے سندھی سندھ کی پارٹیوں کے علاوہ کسی کو ووٹ نہیں ڈینگی ، چاہے وہ اے این پی ہو ، مسلم لیگ نواز ہو یا ق لیگ ، عمران خان سے کچھ امید بندھی تھی لیکن اس نے سندھ کو نظر انداز کردیا ، عمران صرف کراچی اور لاہور حاصل کرنا چاہتا ہے ، اب بتائیں سندھ میں کوئی پیپلز پارٹی کے علاوہ چل سکتا ہے ، جس کے پاس لاشیں بھی ہیں اور خاندانی وڈیروں کی سیٹیں بھی ، اسکے علاوہ لوگوں کے دل میں مذہب کی طرح آباد ہیں، یہ لوگ پیپلز پارٹی کو اپنا سمجھتے ہیں ، آج ایک سندھی سے پوچھ لیں کہ پیپلز پارٹی کیسی ہے تو وہ گالیاں دیگا لیکن ووٹ پھر بھی پیپلز پارٹی کو ہی دینا ہے ،

آپ آج سندھ میں پیپلز پارٹی کے حق میں لکھ نہیں سکتے ، پیپلز پارٹی کے حق میں بات نہیں کرسکتے ، لوگ گالیاں دینگے آپ کا مزاق بھی بنائیںگے لیکن جب الیکشن ہونگے تو ووٹ پیپلز پارٹی کو ہی دینگے ، وجہ تین ہیں ، ایک پیپلز پارٹی کوئی غیر نہیں اپنی زمین کی پارٹی ہے، ماؤں ، بہنوں بیٹوں کی عقیدت ہے ، بھٹو اور بی بی کی لوگوں سے شفقت ، دوسری وجہ سندھ میں پیپلز پارٹی سے بڑی کوئی دوسری جماعت نہیں ، تیسری وجہ ، سندھی سمجھتے ہیں سندھ سے باہر کی کوئی بھی پارٹی آگیی تو سندھ کو لوٹ کر کھاجایگی لہذا پیپلز پارٹی کو ہی جیتوادو کم از کم اپنا مارے گا تو دھوپ میں نہیں ڈالے گا .. لوگ کہتے ہیں سندھ پیپلز پارٹی کی غلامی سے کیسے آزاد ہوگا ؟ میرے خیال سے تو کبھی نہیں ، جب تک کوئی سندھ کا بیٹا اچانک سامنے آئے اور لوگوں کے دلوں میں بھٹو کی جگہ لے لے ، لیکن یہ جب تک ممکن نہیں جب تک ، اسٹوڈنٹ اور ورکر سیاست پار قانونی پابندی ہے ، جب تک پابندی نہیں ہٹے گی ، نیا سیاست دان نہیں بنے گا ، جب نیا سیاست دان نہیں بنے گا تو بھٹو زندہ رہے گا۔
قادر غوری

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
PoliticalStagePk PoliticalStagePk is offline
 


Posts: 18
My Photos: ()
Country:
Join Date: Oct 2016
Gender: Male
Default Re: سندھ کی سیاست کبھی شخصیت پرستی اور عقیدت م - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-17-2016, 03:06 PM

Sugar mafia is controlled by Punjab government: Moonis Elahi


Narowal: The N League-PPP coalition has wrecked the country. Those conspiring with their foreign masters in a plot to compromise Pakistan’s sovereignty and sell off the country’s vital interests in exchange for dollars will soon meet their fate. This was stated by senior leader of Pakistan Muslim League, Moonis Elahi yesterday in Narowal while addressing a huge turn out of PML workers and supporters at Pakistan Muslim League Workers’ Convention. We will stand with the nation against enemy’s attempts at weakening Pakistan and together we shall frustrate all enemy conspiracies, Moonis Elahi declared.

Earlier, Moonis Elahi was accorded a very warm reception on his arrival at Narowal. Accompanying Moonis Elahi was PML Secretary General and Punjab Assembly Opposition Leader Ch. Zaheer ud din.

Moonis Elahi was received at the city entrance by President of Pakistan Muslim League, district Narowal Ch. Kizer Virk, Col (r) Abbas Chaudhry MPA, former District Nazim Narowal, Col. Jawed Kalhun, General Secretary PML Narowal Tauqir Aslam, Mukhtar Hussain Shah, Hafiz Riawan and other prominent party leaders. His carcade was escorted to the convention venue by hundreds of party supporters and PML Youth Wing workers on motorbikes and other vehicles.

Moonis Elahi was given a rousing welcome when he arrived at the venue. The speakers at the convention were unanimous in their condemnation of Punjab government’s failure in solving the problems of the people. The speakers also criticized Punjab government’s criminal indifference to the issues of Narowal rice farmers and hinted at an estimated loss of 5 billion rupees worth of rice crop only in district Narowal this year. Patronage by government and local administration to proclaimed offenders was pointed out as the biggest reason for rising crimes in the district by the speakers.

In his speech, Moonis Elahi lauded the army for supporting the people in their rejection of Kerry-Lugar Bill and blamed the ruling coalition of N League and PPP as solely responsible for the existing deplorable condition of the country.

He accused N League for willfully misguiding the nation at election time by making the false promise of bringing prices of all food items back to the 1999 position. He remarked that the government of N League in Punjab had miserably failed to keep the prices at the 2007 level let alone their bogus election promise of reviving the 1999 prices.

Moonis Elahi strongly condemned the present ruling clique for its deliberate failure in controlling the prices of flour and sugar. He pointed out that the hypocritical top leadership of N League owned major sugar mills and alleged that in cohorts with the sugar mafia N League was fully responsible for fleecing the poor.
He quoted the statement made on television by the official spokesman of Mian Nawaz saying that the daily expense of N League’s leader was Rs. 3.5 million. Moonis Elahi said that in a country where poor were getting poorer this extravagance was unforgivable.

Moonis Elahi criticized the N League government for deliberately slowing down the completion of DHQ Hospital, Narowal because this project was initiated by the former government.

Commenting on the sad plight of district Narowal’s rice growers, Moonis Elahi reminded the gathering that during Ch. Pervaiz Elahi’s government the farmers of Punjab were prospering and there was no food crisis during his five years. He said the farmers were selling rice at Rs. 1000 per maund whereas a fertilizer bag was available for Rs.500 only in Pervaiz Elahi’s time, but now it was the other way round. He pledged his complete support to the farming community and assured that the issues of district Narowal will be raised by PML in the assembly and at other forums.

In his address Moonis Elahi expressed serious concern over the pathetic law and order situation prevalent in district Narowal and held the Punjab government fully responsible for this criminal mess. He condemned the N government, local police and administration for openly patronizing criminals and for appointing proclaimed offenders and law absconders as coordinators in district Narowal. He sympathized with the unfortunate victims of various crimes in the district in recent months and urged the people to rise against injustice. He also warned Narowal police to desist from framing PML workers in false cases.
Moonis Elahi praised Narowal party workers and supporters for their unflinching trust in the party leadership despite victimization and persecution at the hands of N League government. Moonis Elahi declared that the day was fast approaching when the people responsible for destroying the province’s economy and peace in the last two years will be brought to book.

 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
اور, سندھ, م, کبھی, کی

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
ایک دلچسپ کہانی جس میں نصیحت کے بے شمار خوب Aftab Afi Quotes 3 01-30-2015 08:33 PM
فاقہ، تنگ دستی اور ملبوسات میں تھوڑی چیزو life Quran 34 10-31-2012 03:36 PM
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! life Urdu Literature 7 10-25-2012 08:17 PM
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات &# ROSE Funny Poetry 5 08-24-2011 04:19 PM
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات &# ROSE Funny Poetry 6 08-24-2011 04:06 PM


All times are GMT +5. The time now is 02:31 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG