Say For Islam !!!!Share Say For Islam!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
بس عمل کی اشد ضرورت ہے۔۔۔! -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-02-2015, 08:59 AM
بس عمل کی اشد ضرورت ہے۔۔۔!
ارے یار۔۔۔ وہ لڑکی تو دیکھ ...کیوں بھائی کیوں دیکھوں ۔۔ کیا وہ دیکھنے کی چیز ہے جسے دیکھا جائے؟؟ یار دیکھ تو سہی بڑی بن ٹھن کے تیاری کے ساتھ نکلی ہے نمائش کرنے کا ہی انداز ہے۔ دیکھ تو سہی یار۔۔۔ سوری یار میں پردہ کرتا ہوں۔ ہیں ۔۔۔!! کیا کہا تم نے۔۔ پردہ ؟؟۔۔ دماغ ٹھیک ہے تمہارا۔۔ پردہ تو لڑکیاں کرتی ہیں؟؟؟ ...میرے بھائی مجھے پتا ہے کہ لڑکیوں کے لیے پردے کا حکم ہے پر بھائی لڑکوں کے لیے بھی پردے کا حکم ہے اور یہ پردے کا حکم لڑکوں کو پہلے اور لڑکیوں کو بعد میں دیا گیا ہے۔ مگر افسوس کا مقام ہے کہ تمہیں لڑکیوں کے پردے کا پتا ہے ۔ اپنے پردے کا پتا ہی نہیں۔ مرد کا پردہ کیا ہوتا ہے؟؟ اللہ تعالیٰ نے سورۃ النور آیت 30 میں کہا ہے مسلمان مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں پھر آیت 31 میں عورت کو پردہ کا حکم ہے ۔ میرے بھائی تمہیں 31 نمبر آیت کا تو پتا ہے 30 کا سرے سے پتا ہی نہیں۔۔!! عورت اگر پردہ نہیں کر رہی تو وہ اپنے اوپر سراسر ظلم کر رہی ہے ،نامہ اعمال تو سیاہ ہو رہا ہے پر کوئی اوباش اس کی عزت پر ہاتھ بھی اٹھا سکتا ہے ۔ اس کی بے پردگی آخرت میں رسوائی کا سامان تو ہے پر دنیا میں بھی رسوا ہو سکتی ہے۔ لہذاٰ ۔۔!! اس کا عمل اس کے ساتھ ہے تمہارے سے یہ سوال نہیں ہوگا کہ فلاں پردہ کرتی تھی یا نہیں سوال ہو گا کہ تم نے نظر جھکائی تھی؟؟ کیا اپنا پردہ کیا تھا ۔۔؟؟
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: بس عمل کی اشد ضرورت ہے۔۔۔! -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-04-2015, 03:11 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اشد, بس, عمل, کی |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پانی اور بھاپ کا استعمال ۔۔۔۔۔۔۔۔ | ROSE | Health & Care | 6 | 05-31-2013 09:36 PM |
مایوس بندہ کب ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | General Discussion | 11 | 05-09-2013 04:21 PM |
دعاوں کا اثر ھے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | life | Ashaar's | 15 | 09-20-2011 02:42 PM |
روزہ ۔ ۔۔ ایک عظیم الشان عبادت | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 07-29-2011 07:43 PM |
6 ستمبر کے دہشت گردوں کو سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | Mr Champ | Hamara Pakistan | 4 | 12-03-2010 03:27 PM |