وٹس ایپ پر آپ دیلیٹ شدہ میسج بھی پڑھ سکتے ہی&# - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » GupShup » وٹس ایپ پر آپ دیلیٹ شدہ میسج بھی پڑھ سکتے ہی&#
GupShup !!!!All you do is Gupshup here!!!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 233
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 18
Thanked 10 Times in 10 Posts
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
Star وٹس ایپ پر آپ دیلیٹ شدہ میسج بھی پڑھ سکتے ہی&# - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-25-2017, 08:34 PM

وٹس ایپ پر آپ دیلیٹ شدہ میسج بھی پڑھ سکتے ہیں


اکثر ایسا ہوتا ہے کہ انسان غلطی سے کوئی پیغام بھیج دیتا ہے جس کے باعث اسے ندامت کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب ایسا مزید نہیں ہو گا کیونکہ وٹس ایپ کا ایک ایسا فیچر آ چکا ہے۔ جس سے آپ بھیجے گئے میسج کو دیلیٹ کر سکتے ہیں تاہم یہاں یہ بات یاد رکھیں کہ پیغام بھیجے جانے کے بعد سات منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ ہو سکتا ہے، اس کے بعد اسے ڈیلیٹ کرنا ممکن نہیں ہو گا۔

اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے جو میسج آپ ڈیلیٹ کرنا چاہیں اسے منتخب کر کے اوپر ٹاپ بار پر موجود ری سائیکل بن کے آئی کن کو استعمال کریں یہ آپشن ظاہر ہو جائے گا کہ آپ یہ پیغام صرف اپنے پاس سے ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں یا سب کے پاس سے۔ اگر آپ ڈیلیٹ فار ایوری ون کا انتخاب کریں گے تو وہ میسج فوراً وصول کنندہ کے فون سے بھی حذف ہو جائے گا۔

ڈیلیٹ شدہ میسج کو دوبارہ پڑھ سکتے ہیں
اسی طرح وٹس ایپ نے اب ایک نئی دلچسپ چیز دریافت کی ہے کہ اگر کوئی میسج ڈیلیٹ کر دے تو اس صورت میں بھی آپ اسے پڑھ سکتے ہیں۔

دراصل جب کوئی میسج بھیجنے والا اسے ڈیلیٹ کرتا ہے تو وہ بظاہر وصول کنندہ کے وٹس ایپ سے غائب ہو جاتا ہے لیکن جب پیغام موصول ہوتا ہے تو آپ جانتے ہوں گے ایک نوٹی فکیشن میں بھی وہ پیغام نظر آتا ہے۔ بلکہ اکثر لوگ وٹس ایپ پیغام نوٹی فکیشن سے ہی پڑھ کر اسے نظر انداز کر دیتے ہیں اور دوسرا بندہ سمجھتا ہے ابھی تک اس کا پیغام دیکھا ہی نہیں گیا۔بس یہی وہ خرابی ہے، وٹس ایپ سے تو میسج غائب ہو جاتا ہے لیکن نوٹی فکیشنز کی ہسٹری میں محفوظ رہ جاتا ہے۔

اس کے لیے آپ اپنے فون کے نوٹی فکیشن لاگ میں جا کر یہ پیغام پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے لیے فون کی ہوم اسکرین پر کسی خالی جگہ کو پریس کر کے رکھیں اور ظاہر ہونے والے آپشنز میں سے ویجیٹس منتخب کر لیں

اس کے بعد وہاں موجود سیٹنگز وےجیٹس کو ہوم اسکرین پر لے جائیں اور اس میں سے نوٹی فکیشن لاگ کھول لیں۔ یہاں آپ کو موصول ہونی والی تمام نوٹی فیکشنز موجود ہوں گی۔ آپ کہ کام ایک ایپلی کشین سے بھی کر سکتے ہیں جس کا نام ہے نوٹی فکیشن ہسٹری آپ یہ ایپلی کیشن نیچے دیے گئے لنک سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
Hyder1 Hyder1 is offline
Hyder1
 


Posts: 16
My Photos: (0)
Country:
Thanks: 0
Thanked 3 Times in 3 Posts
Join Date: Jan 2019
Location: Islamabad
Gender: Male
Default Re: وٹس ایپ پر آپ دیلیٹ شدہ میسج بھی پڑھ سکتے ہ® - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-21-2019, 11:59 AM

Thank you for sharing this informative post..

 



Hyder
Bookirea | DinePartner
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
آپ, ایپ, بھی, سکتے, شدہ, میسج, وٹس, پر, پڑھ, ہی&#

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
پیپلز پارٹی سندھ میں لٹیروں کو بچانے کیلئ® saima naaz Political Issues Of Pakistan 2 11-01-2016 05:40 PM
سبزی منڈی دھماکہ:پولیس رپورٹس مسترد karwanpak General Discussion 1 04-12-2014 04:20 PM
~ اپنا خوں اپنی ہتھیلی پہ سَجا تیرے بعد ~ Shaam Ashaar's 8 09-27-2012 12:10 AM
سب سے پہلی نماز جو آپ ﷺنے (کعبہ کی طرف) پڑھی عž ROSE Hadees Shareef 3 07-08-2012 06:45 PM
ایک ہو کر بھی ہزاروں سے اُلجھ پڑتا ہے عشق پی&# )* ąℓɨƶą ąhʍď *( Urdu Writing Poetry 8 11-01-2011 04:30 PM


All times are GMT +5. The time now is 05:22 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG