Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-24-2011, 02:14 PM
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میری امت کا سب سے بہترین زمانہ میرا زمانہ ہے۔ پھر ان لوگوں کا جو اس زمانہ کے بعد آئیں گے ، پھر ان لوگوں کا جو اس زمانہ کے بعد آئیں گے۔ حضرت عمران کہتے ہیں کہ مجھے یاد نہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دور کے بعد دو زمانوں کا ذکر کیا یا تین کا؟ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے بعد ایک ایسی قوم پیدا ہوگی جو بغیر کہے گواہی دینے کے لیے تیار ہو جایا کرے گی اور ان میں خیانت اور چوری اتنی عام ہو جائے گی کہ ان پر کسی قسم کا بھروسا باقی نہیں رہے گا، اور نذریں مانیں گے لیکن انہیں پورا نہیں کریں گے، (حرام مال کھا کھا کر) ان پر مٹاپا عام ہو جائے گا۔ صحيح بخاري كتاب فضائل الصحابة باب : فضائل اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-18-2011, 02:29 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-08-2012, 05:29 PM
|
Bookmarks |
Tags |
, اللہ, بن, حصین, حضرت, رضی, عنہ, کرتے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت کرت | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-08-2012 05:15 PM |
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت کرت | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 02-25-2012 04:41 PM |
وائل بن حجر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 02-11-2012 01:58 AM |
حضرت مسروق رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ : | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 02-10-2012 10:44 PM |
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 02-10-2012 10:41 PM |