Say For Islam !!!!Share Say For Islam!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-29-2015, 12:46 PM
جس قدر کوئی کام انسان کے حق میں زیادہ فائدہ مند اور خدا کو زیادہ پسند ہوگا، اسی قدر شیطان اس میں رکاوٹ بن کر آئے گا۔ آدمی کا مطلوب جس قدر عظیم ہو، اتنی ہی دشواریاں اس کی راہ میں لائی جائیں گی۔ یہی وجہ ہے کہ سب سے مشکل اور سب سے نادر، یہاں جنت کی مانگ ہے؛ جس کی راہ مشکلات سے سجا دی گئی ہے، کہ ہزار میں سے کوئی ایک ہو جو اِنہیں پار کر کے اپنی اُس منزلِ مراد پہ جا پہنچے!
چنانچہ شیطان انسان کے جس راستے میں سب سے زیادہ جم کر بیٹھتا ہے اور اس کو یہاں سے راستہ دینے پر کسی صورت تیار نہیں، سوائے یہ کہ انسان یہاں خدا کو آواز دے اور اُس کی مدد سے یہ راہ پار کرے.... یہ ’قلب کی ترقی و اصلاح‘ ہی ہے؛ جو اگر حاصل ہونے لگے تو ’اعمال‘ کے پھر کیا کہنے! انسان کی مساعیِ آخرت تب ایک ایسا حسن پاتی ہے کہ ’قبولیت‘ کے دروازے کھل جاتے ہیں! خدا نے بھی تخلیقِ کائنات اور پھر اس کے اندر موت وحیات کا یہ سلسلہ قائم کر رکھا ہے تو وہ کچھ اسی مقصد سے کہ انسان سے یہ جوہر برآمد ہو: الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَۃ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ ۔ (الملک: 2) ترجمہ: ”اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون حسنِ عمل میں سب سے بہتر رہتا ہے اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے“
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-31-2015, 10:27 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-03-2015, 11:56 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-05-2015, 04:19 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اسی, اور, موت, نے, پیدا, کو, کیا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
دانتوں کا زیادہ ایکسرے جان لیوا ٹیومر کا ب | ROSE | Health & Care | 5 | 05-30-2013 09:14 PM |
موٹاپا اور تمباکونوشی ۔ زندگی کے لیے دو بڑ | ROSE | Health & Care | 6 | 05-28-2013 11:38 PM |
اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو | PRINCE SHAAN | Quran | 4 | 07-08-2012 04:02 PM |
وہ (خود) زمینی دنیا کی (پستی کی) طرف راغب ہوگیا | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 10:46 PM |
وہ (خود) زمینی دنیا کی (پستی کی) طرف راغب ہوگیا | ROSE | Quran | 3 | 01-25-2012 03:50 AM |