Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-13-2013, 01:48 PM
جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک حضرت مسروق رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ : جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں کے قالب میں ہیں اور جس جگہ چاہیں چرتی ، چگتی ، اُڑتی پھرتی ہیں پھر ان قندیلوں پر آ کر بیٹھ جاتی ہیں جو عرش کے نیچے لٹک رہی ہیں ۔ ان کے رب نے ایک مرتبہ انہیں دیکھا اور دریافت کیا کہ اب تم کیا چاہتے ہو؟ انہوں نے جواب دیا اللہ ہمیں تو تُو نے وہ دے رکھا ہے جو کسی کو نہیں دیا پھر ہمیں کس چیز کی ضرورت ہوگی ؟ ان سے پھر یہی سوال ہوا ۔ جب انہوں نے دیکھا کہ اب ہمیں کوئی جواب دینا ہی ہوگا تو کہا : اے اللہ ہم چاہتے ہیں کہ تُو ہمیں دوبارہ دنیا میں بھیج ، ہم تیری راہ میں پھر جنگ کریں پھر شھید ہو کر تیرے پاس آئیں اور شہادت کا دگنا درجہ پائیں ۔ رب جل جلالہ نے فرمایا : یہ نہیں ہو سکتا ۔ یہ تو میں لکھ چکا ہوں کہ کوئی بھی مرنے کے بعد دنیا کی طرف پلٹ کر نہیں جائے گا۔ صحیح مسلم كتاب الامارة باب : في بيان ان ارواح الشهداء في الجنة وانهم احياء عند ربهم يرزقون
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-13-2013, 02:45 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-13-2013, 03:55 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-13-2013, 05:52 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-13-2013, 06:36 PM
|
Bookmarks |
Tags |
جنت, رنگ, سبز, میں, ک, کی, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
دو آدمیوں کے سوا کسی پر حسد کرنا جائز نہیں | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 04-26-2015 04:56 PM |
روزوں کے دن) گنتی کے چند روز ہیں تو جو شخص تم م | ROSE | Quran | 1 | 07-06-2012 10:34 PM |
قرآن مجید میں سورتوں کی ترتیب نزول کےاعتب | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:42 PM |
غزل سن کر پریشاں ہو گئے کیا کسی کے دھیان میں & | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 12-01-2011 10:17 PM |
تُو جو کب سے دل میں ہے جاگُزیں، میری دھڑکنو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-20-2011 10:41 PM |