Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
اللہ کی کتاب اور ہدائیت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-21-2013, 09:24 PM
اسلام و علیکم 75 - کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان : (96) یہ باب بھی سرخی سے خالی ہے۔ صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 2130 حدیث موقوف مکررات 2 یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں جس دن مسلمانوں نے حضرت ابوبکر کی بیعت کی اس کے دوسرے دن حضرت عمر سے سنا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منبر پر بیٹھے اور حضرت ابوبکر سے پہلے خطبہ پڑھا اور کہا کہ اما بعد، اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے اس چیز کے مقابلہ میں جو تمہارے پاس ہے وہ چیز پسند کی جو اس کے پاس ہے اور یہ وہ کتاب ہے، جس کے ذریعہ اللہ نے تمہارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدایت کی اس لئے اس کو پکڑو تو ہدایت پاؤ گے اور اللہ نے اسی کے ذریعے اپنے رسول کی ہدایت کی۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: اللہ کی کتاب اور ہدائیت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-21-2013, 10:18 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: اللہ کی کتاب اور ہدائیت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-22-2013, 12:41 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: اللہ کی کتاب اور ہدائیت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-22-2013, 09:19 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اللہ, اور, کتاب, کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ "ایک رلا دینے وال | PRINCE SHAAN | True Story | 45 | 11-28-2014 03:26 PM |
کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ | ROSE | Health & Care | 10 | 05-31-2013 06:40 PM |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
اپ بتائیں کے لڑکیاں زیادہ بہادر ہوتی ہے یا | Rania | Posting Games | 10 | 02-03-2012 07:13 PM |
الٰہی تیری مخلوق کا عجب اک تماشا دیکھا | Mf Great Power | Urdu Writing Poetry | 11 | 10-12-2011 11:32 AM |