MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
الجزائر کے صدر اسپتال میں داخل
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
پیرس(آن لائن)الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کو ایک مرتبہ پھر فرانس کے شہر گرینوبل کے ایک اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی حکومت اور پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ الجزائری صدر کو گرینوبل کے کلینک میں منتقل کیا گیا ہے لیکن اس کلینک نے فوری طور پر یہ نہیں بتایا ہے کہ ستتر سالہ صدر کو کیوں داخل کیا گیا ہے اور ان کی حالت کیسی ہے۔
الجزائری ایوان صدر نے بھی اس رپورٹ کی تصدیق نہیں کی اور صرف یہ کہا ہے کہ وہ جلد ایک بیان جاری کرے گا۔
عبدالعزیز بوتفلیقہ کی گذشتہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے صحت خراب چلی آ رہی ہے۔وہ عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور انہیں گذشتہ سال بھی دل کا ہلکا دورہ پڑنے کے بعد پیرس کے اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ کئی ماہ تک زیرعلاج رہے تھے۔
Pakistan news karwan.no
|
Thread Tools |
|
Display Modes |
Linear Mode
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 12:31 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.