اسمائے اصحاب کہف کے خواص و فوائ - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


Please Read :: New Members Require 15 Reply Post to make their Own Threads Thanks (AYAZ) ::

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » اسمائے اصحاب کہف کے خواص و فوائ
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Advertisement
User Tag List

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi has no status.
Points: 3,802, Level: 39 Points: 3,802, Level: 39 Points: 3,802, Level: 39
Level up: 2% Level up: 2% Level up: 2%
Activity: 27% Activity: 27% Activity: 27%
 


Posts: 157
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 8
Thanked 5 Times in 5 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 3 Post(s)
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
New1 اسمائے اصحاب کہف کے خواص و فوائ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-26-2018, 10:58 PM

اسمائے اصحاب کہف کے خواص و فوائ





اسمائے اصحاب کہف کے خواص و فوائد
اگر ان اسما اصحاب کہف کو لکھ کر اپنے پاس رکھیں تو آفات و مصائب سے محفوظ رہے گے۔
اگر لکھ کر کھیت میں دیا دیں تو کھیت ٹڈیوں سے اور جانوروں سے محفوظ رہے گا۔
اگر لکھ کر گھر میں کسی دیوار پر لٹکا دیں تو گھر جلنے اور زلزوں سے محفوظ رہے گا۔
اگر اصحابہ کہف کے ناموںکو لکھ کر فریم میں آویزاں کر کے تعویذ بنا کر گھر میں کسی جگہ لٹکا دیں تو گھر جنات اور آسیب سے محفوظ رہے گا۔
اگر کوئی بچہ بہت زیادہ روتاہو اور ضد کرتا ہو تو اصحاب کہف کے نام لکھ کر اس کے گلے میں ڈال دیں تو بچہ رونا اور ضد کرنا چھوڑ دے گا۔
اگر سفر کرتے وقت ان اسما کو لکھ کر اپنے پاس رکھیں تو دوران سفر تمام حادثوں اور مصیبتوں سے محفوظ رہیں گے۔
اگر کسی کو شدید بخار ہو اور بخار اترنے کا نام نہ لیتا ہو تو ان اسما کو لکھ کر مریض کے گلے میں ڈال دیں۔ انشااللہ بخار سے نجات ملے گی۔
اگر کسی کو مرگی کے دورے پڑتے ہوں تو اسما اصحاب کہف کو لکھ کر چاندی کی لوح پر کندہ کر کے گلے میں ڈالیں تو مرگی کے مرض سے نجات ملے گی۔
اگر کسی کو شدید سر درد ہو تو اسما اصحاب کہف کو 21مرتبہ پڑھ کر سر پر دم کرنے سے سر درد ختم ہو جاتا ہے۔
اسمائے اصحاب کہف کو لکھ کر اگر دائیں بازو پر باندھیں تو یاداشت تیز ہو جائے گی۔ طالب علموں کو سبق یاد کرنے میں آسانی ہو گی اور یاد کیا ہوا سبق کبھی نہیں بھولے گا۔
اگر کوئی شخص بے گناہ ہو اور کسی قید یا مشکل میں پھنس جائے تو اسم اصحاب کہف کو روزانہ 40مرتبہ پڑھے انشا اللہ قید اور مشکلات سے نجات ملے گی۔
اگر کوئی حاجت درپیش ہو تو دو رکعت نفل بہ نیت قضائے حاجت پڑھ کر 100مرتبہ ان اسما کو پڑھ کر دعا کریں انشا اللہ حاجت پوری ہو گی



اصحاب کہف کے مزید فضائل اور وظائف پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرینَ


http://itechnhealth.com/benefits-of-...e-kahf-taweez/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
خواص, فوائ, و, کہف, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
فحش ویب سائٹ دیکھنے والے کا الم ناک واقعہ bint-e-masroor General Discussion 6 03-01-2014 04:41 PM
سنوکر کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اª pakeeza Sports 7 08-28-2013 11:50 AM
زیتون کے بےشمار خواص اور فوائد ROSE Health & Care 4 06-04-2013 12:39 AM
رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف Bint E Aadam Ramdan Ul Mubarak 18 08-29-2011 11:33 PM
رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف ROSE Ramdan Ul Mubarak 2 08-09-2011 08:22 PM


All times are GMT +5. The time now is 10:59 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2018, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG